پاکستان کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ خواتین پر مشتمل ہے، جو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہوئے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کے فعال کردار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری طرف ہمارے ہاں خواتین کو بے شمار مسائل کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اُس کے قاتل ’عورت کُش‘ رسم ورواج ہیں۔۔۔!
کسی فرضی روپ میں۔۔۔کبھی کسی کتاب یا کسی ویڈیو کے افسانوی کردار میں، ہم زندگی کی بہت سی سچائیوں اور تلخیوں کو حقیقت سے قریب تر کر کے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ اور پھر اسے لکھنے اور پیش کرنے والے کے فن کو داد دیتے ہیں کہ اس نے منظر میں کیا خوب مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کامشترکہ امیدوار نامزد کر دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری، محمود خان اچکزئی، مزید پڑھیں
کراچی گلشن حدید سے خاتون اورکم عمرلڑکے کی تشدد زدہ برہنہ لاشیں برآمد
کراچی: گلشن حدید لنک روڈ سے قریب خاتون اورایک کم عمرلڑکے کی تشدد زدہ کئی روزپرانی لاشیں ملی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ ملیر ڈویلمنٹ اتھارٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سے تقریبا 2 کلو میٹر کے فاصلے پر جنگل کے قریب سے خاتون اورایک کم عمر لڑکے کی مزید پڑھیں
2009 سے قتل و غارت گری میں مصروف ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلرگرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی نے لائنزایریا میں کارروائی کرکے ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلرگرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے کراچی کے علاقے لائنزایریا میں کارروائی کرکے ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 50 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1693 مزید پڑھیں
لیگی خاتون رہنما حنا بٹ نے محمد حفیظ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور: وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی مبارکباد دینے پر لیگی خاتون رہنما حنا بٹ کرکٹر محمد حفیظ پر برس پڑیں۔ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو قومی کرکٹر محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد کے ووٹ پر وزیراعظم کا ماسٹر مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر یاسمین کی خدمات کا اعتراف
لاہور: عالمی ادارۂ صحت نے خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی قائدانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نمائندہ ڈاکٹرپالیتھا جی ماہی پالا کا کہنا تھا کہ خواتین نے پوری دنیامیں کوروناوائرس کے خلاف جنگ مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار کراچی کی خواتین پولیس اہلکار پیٹرولنگ ڈیوٹی کیلئے تعینات
کراچی: شہر میں پہلی مرتبہ دو خواتین اہل کار کو پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے وومن ڈے کے موقعے پر ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تعینات لیڈی ٹریفک پولیس کانسٹیبل سوماویہ اور ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ایسٹ رضیہ کو پیٹرولنگ موٹر سائیکل رائیڈر تعینات کیا۔ ان مزید پڑھیں
ایس ایس یو کے انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
کراچی: صدر پولیس لائن میں رہائش پذیر ایس ایس یو کے انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ صدر پولیس لائن میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی اس حوالے سے ایس ایچ او صدر ارشد آفریدی نے بتایا کہ متوفی کی شناخت انسپکٹر مزید پڑھیں