وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ ہوگا، وزیراعظم اگر ناکام ہوگئے تو اسپیکر صدر مملکت کو خط لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے اور نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

نوازشریف کے بعد عمران خان دوسرے وزیراعظم جو اعتماد کا ووٹ لیں گے

اسلام آباد: پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کریگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کریگا جب کہ اس سے قبل 1993 کونواز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا تھا، پاکستان کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت بہترین نہیں لیکن عمران خان واحد امید ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ‏یہ نہیں کہہ سکتا کہ تحریک انصاف کی حکومت بہترین ہے لیکن عمران خان اس ملک میں واحد امید ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ کس نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف

 پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے پشاور سمیت صوبہ بھر میں طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا کے اسپتالوں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی (ن) لیگی رہنماؤں کو دھکے اور ہاتھا پائی

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس ہوگا، جس کا اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کررکھا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن کو نامعلوم شخص نے جوتا دے مارا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس کا بائیکاٹ کررکھا ہے، اور ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے ہیں، اس مزید پڑھیں

پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پارٹی ساتھ بھی چھوڑدے تب بھی ملک لوٹنے والوں کے خلاف تنہا لڑوں گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جوہوا اس پرمجھے شرمندگی ہوتی ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ہرمشکل وقت اتحادیوں نے میرا ساتھ دیا، مجھے آپ میں ایک ٹیم نظرآئی، ہماری مزید پڑھیں

حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، تمہیں گلی کوچوں میں چلنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  صدر مملکت نے جعلی وزیراعظم کی سمری مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی. ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب، ملائکہ مزید پڑھیں