اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو فون کیا ہے اور سابق وزیراعظم شاھد خاکان عباسی ،احسن اقبال، مقدق ملک اور مریم اورنگزیب پر حملے کی مذمت کی ہے. آصف علی زرداری نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں پر حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے. عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم
کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدراور مریم نواز کیخلاف قائد اعظم میجمنٹ بورڈ کی جانب سے مقدمے کے اندراج کی درخواست میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقامی عدالت نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو معاملے کی ازسرنو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو مزار قائد کی بے حرمتی کیس مزید پڑھیں
ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی
نوشہرہ: ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے والے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ نوشہر میں ریلوے ٹریک پر ٹاک ٹاک بناتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے نوجوان کی ویڈیو سامنے آگئی۔ چار روز قبل امانگڑھ میں ٹرین کی ٹکر سے بیس سالہ منصور جاں بحق ہوا تھا۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، تین کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اوردوسلی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کچلاک جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان نے کچلاک جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ کچلاک جوڈیشل کمپلیکس 2سال کی مدت میں 15 کروڑ 70 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہوگا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال مندو خیل نے کہا کہ کچلاک اور سریاب کے جوڈیشل کمپلیکس کوئٹہ سے الگ کئے، اقدام مزید پڑھیں
وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایک اور بڑا چیلنج درپیش ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک طرف دیرینہ دوستی، قابل اعتماد وزیر تو دوسری جانب اہم اتحادیوں کے مابین بھی باہمی مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان پر سینیٹ الیکشن کے بعد اتحادیوں کی جانب سے مزید پڑھیں
انگوٹھے کے جعلی نشان تیار کرکے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انگوٹھے کے جعلی نشانات تیار کرے فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی نشان انگوٹھا سے موبائل سمز ایکٹو کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار مزید پڑھیں
نیب نے سندھ پولیس کے 150 ایس ایچ اوز کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی: نیب نے سندھ پولیس کے 150 ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں سندھ پولیس کے 150 افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں جن میں ایس ایچ مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کے پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم لندن کا کارندہ ہلاک
کراچی: سی ٹی ڈی پولیس کے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایم کیو ایم لندن کا کارندہ مارا گیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایم کیو ایم لندن کے کارندے باغ کورنگی کے قریب موجود ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی اور متحدہ رہنما خالد مقبول کے درمیان ملاقات
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی درخواست کردی جواباً متحدہ نے معاملے کو رابطہ کمیٹی کا اختیار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں