وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی اور ملاقات میں وزیر اعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایم کیوایم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی متمنی، پیپلزپارٹی تیار
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے سینیٹ کی ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی ہے، پیپلزپارٹی نے بھی متحدہ کواس عہدے کی آفر کردی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اپنے مطالبات اور تحفظات ان کے سامنے مزید پڑھیں
آج غیر حاضر یا اعتماد کا ووٹ نہ دینے والا نا اہل، عمران خان کا PTI ایم این ایز کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے رکن کیخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے نام تحریر کردہ خط میں ووٹ سے متعلق رولزکے بارے میں مزید پڑھیں
6 ضمیر فروشوں کی انکوائری کرائی جائے، جی ڈی اے، ثبوت وزیر اعظم کو ارسال
کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس( جی ڈی اے ) نے تمام ثبوت وزیر اعظم کو ارسال کردیے ہیں لہٰذا وزیراعظم سے مطالبہ ہے کہ اپنے ان چھ ضمیر فروش ایم پی ایز کی انکوائری کرائیں۔ جی ڈی اے کے ارکان اسمبلی بیرسٹر حسنین مرزا ، شہریار خان مہر،نصرت سحر عباسی ، نند کمار گوکلانی ، عارف مصطفی جتوئی مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ بھی عبور کرگیا
کراچی: جمعے کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 38.3 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی والوں کو گرمی نے مارچ کے مہینے میں تیور دکھا دیے، شہر میں کئی ماہ کے سرد اور متوازن موسم کے بعد جمعے کو گرم دن ریکارڈ ہوا، اور پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ کو عبور کرگیا، دن بھر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں 175 ارکان اسمبلی شریک ہوئے تاہم مونس الہیٰ، عامر لیاقت اور غلام بی بی بھروانہ شریک نہیں ہوئے۔ اس موقع پر وزیر مزید پڑھیں
عورت مارچ کا 8 مارچ کو کراچی میں دھرنے کا اعلان
کراچی: عورت مارچ نے آٹھ مارچ یوم خوتین کے موقع پر کراچی فرئیر ہال پر اپنے حقوق کے لیے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان عورت مارچ کی منتظمین نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ منتظمین میں شیما کرمانی، سماجی کارکن منیزہ احمد اور دیگر شامل تھے۔ خواتین رہنماؤں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین ارکان کو فنڈز دینے کا نوٹس
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خواتین ارکان اسمبلی کو عین سینیٹ انتخابات سے قبل مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے اورسول اسپتال اور بی ایم سی کے او پی ڈیز کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟
اسٹاف رپورٹر: وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں جب کہ حکومتی اتحاد کو 181 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کے 341 اراکین میں سے حکومتی اتحاد کے پاس 181 جب کہ اپوزیشن نشستوں مزید پڑھیں