سبی: بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوں گے یا کامیاب؟ فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ ہوگا، وزیراعظم اگر ناکام ہوگئے تو اسپیکر صدر مملکت کو خط لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے اور نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں
آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ معیاری تربیت اور عزم ہر خطرے اور چیلنج کے خلاف آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ کیا جس میں آرمی چیف کو 2 ہفتے پر مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لیکر خود کو بیچا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں
وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا؟
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اگر وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے تو ایسی صورت میں اسپیکر قومی اسمبلی رولز 38 کے تحت صدر مملکت کو لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر حکومت مزید پڑھیں
سنٹرل جیل کراچی سے لاپتہ شخص کی بازیابی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد شہری طاہر زمان کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لیکر خود کو بیچا، وزیراعظم کا اعتراف
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کے مزید پڑھیں
حکومت کی 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاری
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200 روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے۔ چائے مزید پڑھیں