کراچی: صدر وومن تھانے کی تین لیڈی کانسٹیبلز کو ’’یہ ہماری گاڑی ہے‘‘ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا ، ایس پی صدر نے تینوں لیڈی کانسٹیبلز کو معطل کر دیا ، لیڈی کانسٹیبلز نے سندھ اسمبلی کے قریب ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنایا تھا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی: بھارتی طیارے کو مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر جناح انٹر نینشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نجی فضائی کمپنی انڈیگو کی پرواز 6 ای 1412 شارجہ سے لکھنؤ جارہی تھی کہ دوران پرواز ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ مسافر کی حالت مزید پڑھیں
متحدہ نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کو بری لگنے لگے گی، پیپلز پارٹی کو سنجیدہ رویہ اپنانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں
نوجوان کی بس ہوسٹس پر فائرنگ کے بعد خودکشی
کراچی: ایم اے جناح روڈ تاج کمپلکس کے قریب انٹرسٹی بس اڈے پر نوجوان نے بس ہوسٹس کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر تاج کمپلکس انٹرسٹی بس اڈے کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ نوجوان لڑکی شدید زخمی ہوگئی، فائرنگ مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا پرومو جاری کردیا
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کا اعلان کیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک قوم ، ایک منزل پاکستان مزید پڑھیں
جوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت بیلٹ کا کہہ دیا، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ بیلٹ پیپرکا کہہ دیاہے، ہم جوچاہتے تھے وہ مل گیا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے سینیٹ الیکشن صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی مہربانی ہےجوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وبا نے مزید 36 افراد کی جان لے لی
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ مزید 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38 ہزار 338 کوویڈ 19 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح اب تک اس وائرس کے تشخیص کے مزید پڑھیں
نامعلوم شخص نے ٹرین کوحادثے سے بچالیا
لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی ،حیدرآباد کے قریب ڈیتھا کے مقام پر ریلوے ٹریک ٹوٹا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے ٹریک پر کھڑے ہوکر ٹرین کو رکنے کا اشارہ کیا، جس کو دیکھ کر ٹرین ڈرائیور نے مزید پڑھیں
آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری نااہلی کیسز پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس مزید پڑھیں
ثابت ہو گیا کہ آئین سازشی آرڈیننسز سے بہت بالاتر ہے،مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ آئین سازشی آرڈیننسز سے بہت بالاتر ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے آنے پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ آئین، مزید پڑھیں