کراچی : دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

کراچی: سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ نے ڈیری مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری قیمت 94 روپے لیٹر کے مقابلے میں شہر بھر میں ڈیڑھ سال سے 120 روپے لیٹر فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا، صارفین کی جیب مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اور رواں مزید پڑھیں

حکومتی امیدوار کو شکست دے کر یوسف رضا گیلانی کامیاب

قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں جنرل نشست پر کام مزید پڑھیں

وزیراعظم بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر شہریار آفریدی پر برہم

اسلام آباد: شہریار آفریدی نے سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر دستخط کرکے اپنا ووٹ ضائع کردیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں

کراچی : سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار

کراچی: وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کوگرفتارکرکے دستی بم برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد سجاد عرف ببلو ولد غلام عباس سے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیص واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان دیا مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کنگزکےفرنچائزکےپی سی آرٹیسٹ رپورٹ گزشتہ رات موصول ہوئی اور نتائج میں اسکواڈ کے تمام مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلیے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات ماضی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق تازہ ویڈیو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ہے۔ اس ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے شخص ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں