اسلام آباد(اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور خطے میں قیام امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے،اس کے حل کے بغیرجنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، وقت آگیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیپلز پارٹی نے استعفوں پر مشاورت کے لیے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی ) کا اجلاس طلب کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس چار اپریل کو زرداری ہاوس میں ہو گا۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے فیصلے پر مشاورت کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ایم کیوایم کو مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیوایم کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات میں اپنے کارکنوں کی رہائی اوران پر بنائے گئے مقدمات واپس لینےکامطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ وفد نے ایم کیوایم کے بند د فاتر کھولنے مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بارڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کا آغاز
کراچی.: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع کردی گئی۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹر وے علی شیر جاکھرانی بتایا کہ موٹر وے سائوتھ زون کے پاس اس وقت ملک کا سب سے زیادہ936 کلومیٹر کا علاقہ ہے ، مزید پڑھیں
ہولناک حادثے میں خاتون معجزاتی طور پر محفوظ، فوٹیج سامنے آگئی
لاہور: گاڑی کے حادثے میں خاتون معجزاتی طور پر محفوظ رہیں جب کہ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی سچی کہاوت کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ رائے ونڈ روڈ پر نجی سوسائٹی کے قریب گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری تاہم کار مزید پڑھیں
وزیراعظم کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے جہاں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں خطاب بھی کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل مالاکنڈ اور سوات کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلی کے پی کے اور مزید پڑھیں
وزیراعظم کا جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے جب کہ مفادات کے ٹکراؤ اور تنقید کے مزید پڑھیں
نواز شریف اور فضل الرحمان کا پی پی کے بغیر بھی تحریک جاری رکھنے پراتفاق
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور پی ڈی ایم اتحاد کا آئندہ لائحہ عمل پرمشاورت مزید پڑھیں
ہمارا احتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان درحقیقت نئی سوچ اور مائنڈ سیٹ کا نام ہے، ہمارا احتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے کہ ہم نے کیا کیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے لوگوں کو گھر ملنا مزید پڑھیں
جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں آتے کیوں ہیں؟ سربراہ پی ڈی ایم
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیاست بزدلی کا نہیں جرات کا نام ہے، جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں آتے کیوں ہیں؟اس راستے میں جیل بھی آئی گی اور اقتدار بھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں