بجلی ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی 65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری

سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تھنڈر سیلز بننے لگے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے شمال مشرق میں گرمی کے باعث تھنڈرسیلزبن رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ بحریہ ٹاؤن،گڈاپ، ائیرپورٹ اور اطراف تھنڈر سیلز بن رہے ہیں اور بجلی بھی ان ہی تھنڈر سیلز کے باعث چمک رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب مزید پڑھیں

پی آئی اے کا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آگیا ، کوئی نقصان نہیں ہوا

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ پی کے 306 نواب شاہ کے قریب آسمانی بجلی کی زد میں آگیا لیکن خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد

کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ مزید پڑھیں

طاہرالقادری نے نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کردیا

 لاہور: قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مدارس دینیہ کے نصاب کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس میں نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کر دیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درس نظامی کا موجودہ نصاب 272سال پرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظام المدارس پاکستان مزید پڑھیں

حلقہ این اے 249؛ عمران خان نے 1997میں کراچی سے پہلی بار انتخاب لڑا

 کراچی:  وزیر اعظم عمران خان نے 1997 میں کراچی میں چراغ کے انتخابی نشان سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا جن میں سے ایک حلقے کے بہت سے علاقے اب این اے 249 میں شامل ہیں۔ آج کے این اے 249 اور ماضی کے این اے 184 میں فرق صرف اتنا ہے کہ بڑھتی مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد

 کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے مزید پڑھیں

نیب قوانین میں ترمیم؛ پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم،پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر غورشروع کردیا جب کہ حکومت نے ان معاملات پر اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز حکومتی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں بلدیاتی مزید پڑھیں