کراچی: پاکستان ٹی ایسوسی ایشن نے چائے کی قیمت میں کمی کے لیے پاٹا فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی ٹیکس سے استثنی ختم کرنے اور چائے کو خام مال کا درجہ دیکر اس پر ویلیوایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چئیرمین محمد امان پراچہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
این اے 249 ضمنی الیکشن؛ (ن) لیگ نے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی
کراچی: مسلم لیگ (ن) نے این اے 249 میں اپنے امیدوار کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے حمایت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور این مزید پڑھیں
موٹروے کیس، عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی
لاہور: خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کے مرکزی مزید پڑھیں
کراچی میں آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ کوچز کا آغاز
پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہوگیا۔ روٹ اونر محمد شفیع کے مطابق ابھی یہ ایئرکنڈیشنڈ بسیں ایک ہی روٹ پر چلائی جارہی ہیں، داؤد چورنگی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا BAP اور MQM کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی جانب سے بی اے پی اور ایم کیو ایم پاکستان کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کو 2وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ سے حسب وعدہ ایک وزیر مزید وفاقی کابینہ میں شامل کرنے مزید پڑھیں
بیوی، سالی اور ہم زلف کے قاتل کو 3 بار پھانسی کا حکم
حیدرآباد: عدالت نے 2009 میں تہرے قتل کیس میں گرفتار ایوب قریشی کو دوبارہ سماعت کے دوران جرم ثابت ہوجانے پر3 بار پھانسی کا حکم دیا ہے۔ فرسٹ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ و فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد احسان خان درانی کی عدالت نے 2009 میں تہرے قتل کیس میں گرفتار ایوب قریشی کو مزید پڑھیں
عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے، رانا ثنا للہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ان عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی کی جا رہی ہے، مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ درآمدی معاہدوں کے لیے وسیع پیمانے پر نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا۔ اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 52 پیسے بڑھ کر 155 مزید پڑھیں
جعلی تقررنامے پر32 سال نوکری کرنے والے ایس پی کا پول کھل گیا
کراچی: سندھ پولیس کے ایس پی کا 32 سال جعلی تقررنامے پرنوکری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے ایس پی کے 32 سال جعلی تقررنامے پرنوکری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اعجازترین کی جعلی لیٹرپربھرتی کا انکشاف سینیارٹی کے لیے کی گئی اپیل کی جانچ پڑتال کے دوران ہوا۔ اعجاز ترین کراچی کے کئی مزید پڑھیں
فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے 43 ویں سالانہ اجلاس کا انعقاد
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں 62.5 فیصد کا کورم حاصل کیا گیا۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی نمائندگی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کی گئی اور انفرادی حصص یافتگان کے ساتھ ساتھ تمام بڑے ایکویٹی ہولڈرز نے بھی بذریعہ پراکسی شرکت کی جس میں مزید پڑھیں