حکمران قرار داد مقاصد اور آئین کی پاسداری کرتے تو ملک ایشین ٹائیگر ہوتا ، سراج الحق

لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جامعہ تفہیم الرحمن میں تقریب تکمیل بخاری شریف سے خطاب کررہے ہیں   دیر( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ قرار داد مقاصد وآئین پاکستان کی پاسداری کرتا تو ملک ایشین ٹائیگر ہوتا ۔ 73 سال بیت گئے کسی نے مزید پڑھیں

عوام سے مینڈیٹ لینے والے مفادات کیلیے اسے فروخت کردیتے ہیں ، حافظ نعیم الحمٰن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن’’حق دو کراچی ریلی‘‘ کے سلسلے میں استقبالیہ سے خطاب اور دکانداروںسے ملاقاتوںکے دوران ریلی میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں   کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کو کوئی پارٹی اون نہیں کرتی ، بد قسمتی سے یہاں سے مزید پڑھیں

قومی رہنمائوں کی جدوجہد کے طفیل آزاد ملک نصیب ہوا ، سلیم الدین قریشی

حیدرآباد: چیمبر آف اسمال ٹریڈرزکے صدر سلم الدین ، الطاف میمن ودیگریوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں دعا کی جارہی ہے     حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے کہا ہے کہ 23مارچ یوم پاکستان ہمیں قومی رہنمائوں کی قائد اعظم محمد مزید پڑھیں

مک مکا کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ، مراد علی شاہ

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پریس کانفرنس کررہے ہیں   حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی کے ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی تاہم کوشش ہوگی کہ پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار آئے‘حکومت کو بالواسطہ 17گریڈ کی اسامی پر بھرتی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل

کراچی ایئرپورٹ پر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسر کی جانب سے بحرین سے آئی لڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی تی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔ لڑکی کے نمبر نہ دینے پر ایف آئی مزید پڑھیں

مریم نواز کی نیب پیشی پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

لاہور: وفاقی حکومت نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی تی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے حوالے سے نیب لاہور نے وفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو رینجرز اور پولیس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی ہے، انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ مزید پڑھیں

براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد: براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے انہیں براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جس پر وزیراعظم نے یہ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاک بھارت آبی مذاکرات بحال، وفد دہلی روانہ

 اسلام آباد /  لاہور:  پاک بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہو گئے جب کہ آج23 مارچ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کامیاب سفارتی پیش رفت کے بعد پاکستان نے پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کا نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ دو مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

 اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک میں مشرق سے داخل ہونے والے بارشوں و برفباری کے سسٹم کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے جاتی سردی ایک متربہ پھر لوٹ آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری مزید پڑھیں