امتحانات: میٹرک یکم اور انٹر کے 28 جولائی سے شروع ہوں گے

 کراچی:  صوبے بھر میں رواں سال نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم جولائی جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 28 جولائی سے ہوگا جبکہ نرسری تا آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے شروع ہوں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری کو ہونے والی اسٹیئرنگ کمیٹی میں لیے مزید پڑھیں

پولیس پر کورونا کے وار، 10 روز میں 89 افسر و جوان شکار

 کراچی:  سندھ پولیس پر کورونا کے وار جاری ہیں جب کہ کراچی میں COVID-19 کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران گزشتہ 10 روزکے دوران 89 پولیس افسر اور جوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 10 روزکے دوران سندھ پولیس کے 89 پولیس افسران اور جوان کورونا وائرس مزید پڑھیں

اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، صدر عارف علوی

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سلامتی اور دفاع کے لئے پرعزم اور ہر قسم کی صلاحیت سے لیس ہیں اور اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کے دوران صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عظیم الشان پریڈ کے انعقاد پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ہولی پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ہندو برادری کے تہوار ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت، محکمہ صنعت اور محکمہ داخلہ کی اے ڈی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں

کراچی : کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ حرارت 36 سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ نجی ٹی وی کی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا مریم نواز کی نیب پیشی کی ریلی میں شریک ہونے کا اعلان

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی نیب پیشی کے موقعے پر ریلی میں شریک ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی نیب میں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ نے امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال صوبے میں امتحانات اور تعطیلات سے متعلق فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری2021 کو ہونے والی اسٹیرنگ کمیٹی میں کیے گئے فیصلے کے تحت اسکولز اور کالجز کے اکیڈمک سال 2021-2022 میں ہونے والے امتحانات اور 2021 کی چھٹیوں کا شیڈول مزید پڑھیں

شوگر مافیا کیلئے مصنوعی قلت اورچینی مہنگی کروانے والا بڑا گروہ پکڑا گیا

 لاہور: شوگر مافیا کی پشت پناہی سے مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپوں کی جعل سازی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کی پشت پناہی سے کام کرنے والے اس گروہ  نے مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کر مزید پڑھیں