مریم نواز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نیب نے 26 مارچ کو دو کیسز میں مریم نواز کو طلب کرنے کا نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ مریم نواز نے نیب میں پیشی کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائی مزید پڑھیں

نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے ، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اورآزاد کشمیر کے مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ آئندہ ہونیوالے نویں تا بارہویں بورڈز کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی او سی مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کا امکان

محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کا امکان ظاہر کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 30 مارچ کے بعد سے درجہ مزید پڑھیں

‘مریم نواز نظام کاخاتمہ اور پیپلز پارٹی نظام آگےبڑھانا چاہتی ہے’

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور فضل الرحمان نظام کاخاتمہ اور پیپلز پارٹی نظام آگےبڑھانا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کارویہ بہترنظر آرہاہے،ن لیگ کی لیڈرشپ نابالغ ہاتھوں میں ہے لیکن  مریم نواز کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 72افراد جاں بحق، سندھ حکومت نے مزارات کھول دیے

اسلام آ باد ‘کراچی(مانیٹرنگ ڈ یسک +اسٹاف ر پورٹر) کورونا وبا نے مزید 72 افراد کی جان لے لی ہے جب کہ ملک بھر میں مزید 3270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے گزشتہ روز 39 ہزار 742 ٹیسٹ کیے گئے ، مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ شراکت داری کو مستقبل میں مضبوط بنائیں گے، امریکی صدر

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو یوم پاکستان کے موقع پر خط میں مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان، امریکہ پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مزید پڑھیں

عوام سے مینڈیٹ لینے والے مفادات کیلیے اسے فروخت کر دیتے ہیں ،حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کو کوئی پارٹی اون نہیں کرتی ، بد قسمتی سے یہاں سے مینڈیٹ لینے والے بھی اسے اپنا نہیں سمجھتے اور مفادات ، مراعات ، اقتدار کے مزے اور وزارتوں کے لیے مینڈیٹ بھی فروخت کر دیتے ہیں ۔ حکمران پارٹیوں مزید پڑھیں

سری نگر میں کشمیری خواتین اور بچوں کی یوم پاکستان کی تقریب

سری نگر (صباح نیوز) مقبوضہجموں و کشمیر میںکشمیری خواتین اور بچوں نے یوم پاکستان کا جشن منانے کے لیے سری نگر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خواتین اور بچے سری نگر شہر میں ایک جگہ پر جمع ہوئے اور پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا اور پاکستانی پرچم لہرایا۔ بچوں نے مزید پڑھیں

بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نوجوان کا مزید پڑھیں

طاقتور کو قانون کے تابع کیا جارہا ہے ، وزیر اعظم

  اسلام آباد(آئی این پی+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہطاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع بنایا جا رہا ہے۔منگل کویوم پاکستان کے موقع پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوںنے لکھا کہ 1500سال قبل ہمارے نبی اکرمؐ نے مدینہ میں پہلی فلاحی ریاست قائم کی، مزید پڑھیں