پی ٹی وی سمیت دیگر اداروں کے ملازمین کو فوری اعزازیہ دینے کا حکم

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی کا پی ٹی وی حکام کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار، پی ٹی وی سمیت وزارت اطلاعات کے ماتحت اداروں کے ملازمین کو بجٹ اعزازیہ فوری دینے کی ہدایت، پاک افغان سرحد کو بھی ہفتے میں 4 کے بجائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ :وفاقی سیکرٹری خارجہ افضل لطیف کو نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ جسارت) عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خارجہ افضل لطیف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد وحید نے شبیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایاگیا کہ وفاق کی آٹو موبائل ڈیولپمنٹ پالیسی کو تبدیل نہیں کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو غلط اعداد و شمار فراہم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + نمائندہ جسارت)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان پر غلط اعداد و شمار پیش کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے ستمبر 2019ء میں پہلے جائزہ مذاکرات کے دوران سرکاری گارنٹیز کے غلط اعداد و شمار دیے، پاکستان نے بتایا کہ 2016ء کے بعد سے مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان پر چلتے ہوئے نظریہ ضرورت کو شکست دیں گے،سراج الحق

دیرپائیں: امیر جماعت اسلامی سراج الحق الخدمت کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں دیر ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مسلسل لوٹوں اور نوٹوں کی بارش سے ہمارا سیاسی نظام بوسیدہ ہو چکا ہے ۔نظریہ پاکستان پر چلتے ہوئے نظریہ ضرورت کو شکست دیں مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مریم کی نیب پیشی پر قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، رول آف لاء مزید پڑھیں

قومی و صوبائی سطح پر وسائل کی تقسیم میں کراچی کو جائز حق دیا جائے،حافظ نعیم

کراچی:حافظ نعیم الرحمن ’’حق دو کراچی ریلی‘‘کے سلسلے میں ضلع غربی وملیر میں دکانداروں سے ملاقات کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ، حکمران پارٹیاں اور ارباب ِ اختیار اہل کراچی کو جواب دیں کہ 7ماہ گزر گئے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر کتنے مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا کی قیادت تعصب اور مذہبی انتہا پسندی کی سیاست ترک کرے،صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی افواج کے سربراہوں کے ساتھ یوم پاکستان پریڈ کا معائنہ کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہجنوبی ایشیا کی قیادت تعصب، مذہبی انتہا پسندی کی سیاست کو ترک کرے۔یوم پاکستان پریڈ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لاہور چڑیا گھر میں 50 سال تنہا رہنے والا معمر ترین پرندہ چل بسا

 لاہورچڑیا گھر کا سب سے پرانا  اور اپنے پنچرے میں تنہا رہنے والا 58 سالہ پرندہ کساوری چل بسا۔ لاہورچڑیاگھرکی ڈپٹی ڈائریکٹرکرن سلیم نے بتایا کہ  گزشتہ ماہ کساوری کی طبیعت خراب ہوئی تھی اوراس نے چلنا، پھرنا اور کھاناپینا چھوڑدیا تھا تاہم لاہور چڑیاگھرکے ویٹرنری ڈاکٹروں نے اس کومختلف سیپلیمنٹ دیے جس کے بعد مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

 لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق (آج) 26 مارچ کو مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیشی  کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔ پیشی ملتوی کرنے کا مزید پڑھیں

پانی پر مذاکرات کے لیے بھارتی وفد دورہ پاکستان پر رضامند ہوگیا

 لاہور: انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت 2018ء کے بعد اجلاس دوبارہ سے بحال ہوئے ہیں، بھارتی سائیڈ نے ہمارے موقف کو پوری توجہ سے سنا، ہم پرامید ہیں کہ اب یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ بھارت سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں