کراچی: منگھو پیر کے علاقے خیر آباد میں گھر سے خاتون اور مرد کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں جنہیں مقتول خاتون کے بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔ کراچی پولیس کو منگھو پیر کے علاقے خیرآباد امن چوک کے قریب گلی نمبر 3 میں واقع ایک گھر میں خاتون اور مرد کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح 7.77فیصد تک مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش: حکومت نے کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کا نعرہ تبدیل کردیا
اسلام آباد: حکومت نے کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کا نعرہ تبدیل کر دیا، اس سلوگن کو ختم کرتے ہوئے نیا سلوگن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر نعرہ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ختم کر یا، وزارت مذہبی امور نے کرونا سلوگن کے مزید پڑھیں
این اے249کےضمنی انتخاب کیلئےکاغذات نامزدگی کامرحلہ مکمل
کراچی:این اے249کےضمنی انتخاب کیلئےکاغذات نامزدگی وصول اورجمع کرانےکامرحلہ مکمل کرلیا گیا، مجموعی طور پر55 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے13اورمسلم لیگ ن کے3امیدواروں نےنامزدگی فارم جمع کرائےہیں،امیدواروں میں پی ٹی آئی کےرکن سندھ اسمبلی ملک شہزاداعوان بھی شامل ہیں۔ ایم کیوایم کے7اورپیپلزپارٹی کے3،ٹی ایل پی4،اےاین پی مزید پڑھیں
پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی: اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم کپتان نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے قائد اعظم محمد علی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی مزید پڑھیں
اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سراج درانی کو ضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ سراج درانی کے اثاثے آمدن سے مزید پڑھیں
نثار مورائی نے سزا کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی
فیشریز کو آپرٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نثار مورائی نے اپیل اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی جس میں مؤقر اختیار کیا گیا ہے کہ نثار مورائی کو مزید پڑھیں
عزیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے میں بھی بری
کراچی: استغاثہ ایک بار پھر شواہد دینے میں ناکام ہوگیا اور مقامی عدالت نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کے مقدمے میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت نے کلری تھانے پر حملہ کرنے کے مقدمے میں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا سخت نوٹس
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی ٹی وی کے ذریعے ذمہ داروں کو شناخت کرکے ان کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجراء پر وزیراعظم کیخلاف پیپلز مزید پڑھیں