اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو سرکاری طور پر یوم احتجاج منانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ معاشی ٹیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء کے باوجود ہمارے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، برآمدات اور ترسیلات زر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
معروف پشتو ادیب اور نقاد سلیم راز 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
پشاور: عالمی امن پشتو کانفرنس کے چیئرمین اور صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو ادیب سلیم راز طویل علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ معروف ترقی پسند انقلابی شاعر، ادیب، صحافی اور نقاد سلیم راز رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ 82 سالہ پشتو ادیب کی نمازجنازہ چارسدہ میں ادا کی گئی۔ان کی مزید پڑھیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی ایئرلائن کا اجازت نامہ منسوخ
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی فضائی کمپنی کی دبئی سے پاکستان آنے والی پرواز کا ایک روزہ اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کی نجی ایئرلائن کی جانب سے دو پروازوں میں ایس اوپیز کی سنگین خلاف ورزی پر دبئی سے پشاور آنے والی پرواز پر پابندی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مسجد اقصی پر اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس فلسطین کے نام کرنے کا اعلان کیا، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی قرارداد پیش کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفی دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون خصوصی نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان رنگ روڈ اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا اور خود کو ہر قسم کی تحقیقات کے لیے پیش کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں زلفی بخاری مزید پڑھیں
خیبرپختون خوا حکومت کا سیاحتی مقامات پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے سیاحتی مقامات پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، گلیات، ناران کاغان اور سوات کے سیاحتی مقام بند رہیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت صوبائی حکومت نے سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، گلیات، چترال، سوات، مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی، نئی ہدایات جاری
کراچی: سندھ میں کورونا ایس او پیز کے تحت سرکاری دفاتر اور کاروبار کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، سندھ میں کورونا ایس او پیز کے تحت سرکاری دفاتر اور کاروبار کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، سرکاری دفاتر کےاوقات کار معمول کےمطابق مزید پڑھیں
برفانی چیتے کی70 فیصد رہائش گاہیں غیردریافت شدہ ہیں، ڈبلیو ڈبلیوایف
کراچی: ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اب تک برفانی چیتوں کی تقریبا 30 فیصد رہائش گاہوں کو ہی دریافت کیا گیا ہے۔ ’برفانی چیتے کی 100 سالہ تحقیق – معلوماتی جائزہ‘ کے عنوان سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں برفانی چیتے کی اقسام، ان کے رہائشی مقامات اورانہیں درپیش مزید پڑھیں
سندھ میں ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت مل گئی
کراچی: سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے سد باب کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن اور ویکسینیشن سمیت دیہگر امور پر تفصیلی غور کیا مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے اور طوفان ’’تاؤتے‘‘ کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اس کے ہمراہ 70 سے 100 کلومیٹر رفتار کی مزید پڑھیں