راولپنڈی: رنگ روڈ کا منصوبہ میگا اسیکنڈل کی نظر ہوجانے پر رنگ روڈ کی بجائے این فائیو جی ٹی روڈ کو موٹروے کے ٹھلیاں انٹر چینج سے منسلک کرنے کے لیے بائی پاس کا منصوبہ لانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ تجویز سے سی ڈی اے کو بھی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ مختیار کورونا کا شکار ہو کر گزشتہ دو مہینوں سے نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال پشاور میں زیر علاج تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر عالیہ مختیار نے 1994 مزید پڑھیں
ایک سال میں زیادہ ٹیکس جمع کرنے پر وزیراعظم کی ایف بی آر کو شاباش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک سال میں 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے ہر ایف بی آر کو شاباش دیتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں
سندھ کے 10 اضلاع میں گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی منظوری
کراچی: وزیراعلیٰ نے 10 اضلاع میں 4 ارب روپے کی لاگت سے گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سولر ہوم سسٹم کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ نے 10 اضلاع میں 4 ارب روپے کی لاگت سے گھروں میں مزید پڑھیں
پنجاب کے 34 اضلاع میں کالجز کھولنے کا اعلان
لاہور: پنجاب کے 34 اضلاع کے کالجز 31 مئی سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 میں سے 34 اضلاع کے کالجز 31 مئی سے کھولنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری مزید پڑھیں
سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے
راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے۔ زلفی بخاری صبح پانچ بجے تین ساتھیوں کے ہمراہ خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔ ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا تھاکہ سابق معاون خصوصی زلفی بخاری تین ساتھیوں کیساتھ دبئی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق زلفی بخاری نے صبح 5 بجے خصوصی مزید پڑھیں
میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے، این سی او سی
اسلام آباد: این سی او سی کا کہنا ہے کہ میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ وزیر برائے منصوبہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الز زمان کی زیر مزید پڑھیں
وزیر اعظم جس نے سرکاری اور فوجی افسروں کو سوزوکی کی چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے کا حکم دیا
وہ 29 مئی، 1988 کا ایک گرم دن تھا، بے یقینی کا زمانہ، غیر جماعتی جمہوری نظام کی لاحاصلی، اسلامی مارشل لا کا تجربہ، راندہ درگاہ سیاست دان، گرتے ہوئے معیار، مٹتی ہوئی روایات، انتظامیہ کا زوال، غرضیکہ سب کچھ ہماری ’قومی امنگوں‘ کے عین مطابق تھا۔ اسی شام عجلت میں بلائی گئی پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو ضیا الحق کی فائلیں بھی روک لیتے تھے
یہ جنوری کی ایک یخ بستہ شام تھی، راولپنڈی شہر کے نواح میں اس وقت کے وزیر اعظم ہاؤس کے قریب واقع سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں وزیراعظم محمد خان جونیجو قومی اخبارات و جرائد کے مقامی کارکنوں سے مخاطب تھے۔ یہ ایک درمیانے سائز کا ہال تھا جس کے تمام دروازے بند کر دیے گئے مزید پڑھیں
کراچی میں 2 ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں دو ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق زیادتی کا واقعہ 26 مئی کو بھٹائی آباد میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی مزید پڑھیں