بزرگ شہری نے جیو میٹری کے اصول پر قرآن مجید کا نسخہ تیار کر لیا

 کراچی: کراچی کے رہائشی 85 سالہ بزرگ شہری مشتاق احمد نے اپنی زندگی کے 26 سال قرآن مجید کو ہاتھ سے ایک نیا انداز دینے پر صرف کردیے۔ انھوں نے دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد نسخہ تحریر کیا جو کسی زبان کے رسم الخط کے بجائے جیومیٹری کے اصولوں پر مبنی ہے، مشتاق احمد نے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، فوادچوہدری

 اسلام آباد: شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، شرمندگی سے بچنے کے لئے بات سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

کراچی کے رکشہ ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

کراچی: نبی بخش کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور نے غلطی سے بھول جانے والی مسافر خاتون کا پرس تھانے پہنچا دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے نبی بخش میں گزشتہ روز ایک رکشہ ڈرائیور فضل قادر کی ایمانداری کا بے مثال واقعہ پیش آیا، جب  ایک مسافر خاتون اپنا پرس اس کے رکشے میں بھول گئی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم تقسیم کا شکار ہے اوراس کا وژن واضح نہیں، بلاول بھٹوزرداری

چار سدہ: بلاول بھٹوکی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے ولی باغ چارسدہ پہنچ گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے حکومت اور پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نےولی باغ میں اے این پی راہنماؤں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا ہے، راشد لطیف کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سرابرہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبجھوادیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ ایکسپریس نیوزسے گفت گومیں راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کل سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا شرح میں کمی کے باعث تعلیمی سرگرمیاں کل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این سی او سی کی ہدایات کے بعد وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے لئے تعلیمی ادارے کل سے کھل سکیں گے جب کہ آٹھویں،  نویں اور گیارہویں مزید پڑھیں

پاکستان نے مشکل وقت میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی، سربراہ حماس

 پشاور: فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے جماعت اسلامی پشاور کی ریلی سے خطاب میں مشکل وقت میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد اور تائید کرنے پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں جماعت اسلامی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کے لیے10سال بعد کویت کے ویزے بحال

کویت سٹی:  کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی، اس دو طرفہ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اس دوطرفہ ملاقات میں پاکستان و کویت تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر گفتگو کی گئی۔ وزیرداخلہ مزید پڑھیں

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں سی اے اے کے 2 افسران اور1 پائلٹ گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں ملوث سول ایوی ایشن اتھارٹی کے دو اعلی افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس کیس کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔ بورڈ آف انکوائری کی سفارشات مزید پڑھیں

اپر چترال میں گاڑی دریا میں گرنے سے ایک شخص ہلاک، 7 افراد لاپتا

چترال کے علاقے یارخون ویلی میں گاڑی دریا میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد لاپتا ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے ضلع لوئر چترال سے ایک لینڈ کروزر ضلع اپر چترال کے علاقے یارخون جارہی تھی کہ اس دوران گاڑی  پل پار کرتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا مزید پڑھیں