تاجکستان کے صدر امام علی رحمان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیر خسرو بختیار نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا، اسلام آباد پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگیا ہوں، میرے گزشتہ دونوں ٹیسٹ منفی آئے ہیں، مزید پڑھیں

صرف سندھی بولنے والے بھرتی ہو رہے ہیں، خواجہ اظہار

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت اگست تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس ارشد حسین ارشد حسین خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف ایم کیو مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں زیادتیاں، تاجروں کا سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

 کراچی: کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں زیادتیوں سے دلبر داشتہ تاجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں سندھ حکومت کو کل سے 72 گھنٹے تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے احتجاج کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان پیر کو کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان کی سربراہی میں منعقدہ شہر بھر کے تاجر نمائندوں پر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق

بیرون ممالک سے کراچی آنے والے 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سندھ میں بھارتی کورونا وائرس داخل ہوگیا، کراچی ایئرپورٹ سے 4 افراد میں بھارتی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیکریٹری صحت سندھ کاظم جتوئی نے بتایا کہ متاثرہ افراد میں 3 کراچی کے اور ایک گھوٹکی کا رہائشی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پانی بحران؛ سندھ حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش ٹھکرادی

 کراچی: سندھ حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پانی بحران پر دعوت کی پیشکش ٹھکرادی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پانی بحران پر سندھ کےارکان اور ماہرین کو پنجاب کےدورے کی دعوت دی تھی۔ اس حوالے سے وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا احتجاج اور مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں چھت گرنے سے ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

 لاہور: اوکاڑہ میں چھت گرنے سے تین بچے اور تین خواتین جاں بحق ہوگئے، تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوکاڑہ کے نواح میں ایک مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ بنگلہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا دارومداردیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، آرمی چیف

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں دیر پا امن و استحکام دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، عالمی برادری کے بامعنی تعاون اور سنجیدہ عزم سے پیچیدہ چیلنجنز سے نمٹا جاسکتا ہے۔ کورونا وبا سمیت ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے پاک فوج دیگر ریاستی اداروں کے ساتھ مزید پڑھیں

شوہر سے دوسری شادی کا بدلہ لینے کیلیے بیوی نے اپنی بیٹی کو قتل کرڈالا

کراچی: سعید آباد میں ماں نے بیٹی کو زہریلی دوا پلا کر قتل کر دیا جب کہ پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ سعید آباد پولیس نے کمسن بیٹی کو زہر دیکر قتل کرنے کے دلخراش واقعے میں ملوث ماں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او سعید آباد شاکر حسین نے بتایا کہ مزید پڑھیں

لودھراں میں ظالم باپ نے11سالہ بیٹی کا نکاح 40 سالہ شخص سے کردیا

لودھراں: تھانہ جلہ آرائیں کی حدود میں ظالم باپ نے اپنی 11 سالہ بیٹی کا خود ہی نکاح پڑھاتے ہوئے اسے 40 سالہ شخص کے ساتھ رخصت کردیا۔ لڑکی کی والدہ اشرف مائی نے کہا ہے کہ میری بیٹی 11سالہ ثانیہ پانچویں کلاس کی طالبہ ہے، میری غیر موجودگی میں میرے شوہر نے بیٹی کو 40 مزید پڑھیں