اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیرملکی باشندے کے پیٹ سے کوکین بھرے 100 کیپسول برآمد

 اسلام آباد: کسٹم حکام نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے نائجیرین باشندے کے پیٹ سے کوکین بھرے 100 کیپسول برآمد کرلیے۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے اسلام آباد پہنچنے والے نائیجرین باشندے نوابوزی نکولس کو مشکوک جانتے ہوئے کسٹم حکام نے پوچھ گچھ شروع کی تو پتا چلا کہ مسافر منشیات مزید پڑھیں

کراچی : کنٹینر کی ٹکرسے فیکٹری کی چھت گرگئی، ایک شخص جاں بحق

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں بریک فیل کنٹینر کی ٹکرسے فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبےتلے دب کرجاں بحق ہونے والے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک نوجوان لا پتہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھن تھانے کےعلاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں واقع بشریٰ انٹرپرائز نامی مزید پڑھیں

سعودی سفیر کی عازمین حج کیلئے چینی ویکسین منظور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری کی یقین دہانی کرادی تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور قونصل جنرل بندر الدیال سمیت کنگ مزید پڑھیں

را سے رابطے کا الزام: فاروق ستار سی ٹی ڈی میں پیش

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) آفس میں پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور پی ایس پی کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پنجاب کی پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کردیا گیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کی پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان بھی چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس جواد حسن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کیسز کی تصدیق

پشاور: خیبرپختونخوا میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی سیکریڑی صحت سید امیتاز حسین شاہ کے مطابق 12 مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجے گئے تھے جن میں 3 میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور یہ تینوں چند روز قبل یو اے ای سے واپس آئے تھے۔ سیکریڑی مزید پڑھیں

کراچی میں ٹینکر مافیا کے سربراہان مراد علی شاہ اور بلاول زرداری ہیں، حلیم عادل

 کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں نلکے میں پانی آتا نہیں ٹینکر میں ختم ہوتا نہیں، یہاں ٹینکر مافیا کا راج ہے جب کہ ٹینکر مافیا کے سربراہان مراد علی شاہ اور بلاول زرداری ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا مزید پڑھیں

دو گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر فاروق ستار اور انیس ایڈووکیٹ کی سی ٹی ڈی میں طلبی

 کراچی: سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دو دہشت گردوں کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں فاروق ستار اور انیس ایڈووکیٹ کو آج طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 28 مئی کو کینٹ اسٹیشن کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان عمران اور نعیم کو گرفتار کیا گیا جو کہ حیدرآباد کے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پبلک سروس کمیشن کی معطلی چیلنج کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے پبلک سروس کمیشن سےمتعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن سےمتعلق فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے، عدالتی فیصلے میں قانونی سقم ہیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں: سندھ پبلک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکا درجہ ختم کرکے ریڈلائن کراس کی تاہم مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈمیپ دینے مزید پڑھیں