سندھ میں کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز اب شام 6 کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری مزید پڑھیں

لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں، میں ان لالچوں سے بالا ترہوگیا ہوں، شاہ محمود

ملتان:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں تاہم میں ان لالچوں سے بالا تر ہوگیا ہوں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 36 سال مسلسل سیاست کی اور اپنا دامن صاف رکھا جب کہ لوگ مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کے لیے پیسے خرچ کریں گے سندھ حکومت کے لئے نہیں، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصونہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے لیے پیسے خرچ کرے گی سندھ حکومت کے لئے نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ صرف پوائنٹ اسکورنگ کرنا چاہتےہیں ، سندھ کے مزید پڑھیں

سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں، وزیراعظم  

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی مزید پڑھیں

کراچی میں بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بد بخت بیٹے نے نشے کے پیسےنہ دینے پر سوتے ہوئے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مفرورملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح الفلاح تھانےکے علاقے ملت ٹاؤن مکان نمبرایس/2/41سروے نمبر394 میں نشے کے عادی بیٹے نادرخان نے اپنے سگے باپ 55 سالہ ناصرخان کو سوتے ہوئے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

پشاورميں مرغی كے گوشت كی قيمت ميں ريكارڈ كمی

ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی برائلر مرغی كی قیمتوں میں كمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات كے مطابق ملك بھر میں مرغی كی قیمتوں میں كمی كے باعث پشاور میں زندہ فارمی مرغی کی قیمت میں 100روپے فی كلو گرام كمی ہوئی ہے جب كہ زندہ مرغی كی فی کلو قیمت 221 روپے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور طالبہ کی مالی مدد کردی

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں اور ہاتھوں سے محروم معذور طالبہ کی مالی مدد کردی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طالبہ کرن اشتیاق کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے طالبہ کی مالی امداد اور بھائی کو ملازمت دینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں

کراچی میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

 کراچی: سعود آباد پولیس نے آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ او سعود آباد زبیر اسلام کے مطابق تین جون کو سعود آباد کے علاقے میں بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، واقعے کی اطلاع پولیس کو گزشتہ روز دی گئی جس پر پولیس نے متاثرہ بچی کے والد مزید پڑھیں

پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا

 پشاور: پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا، پولیس نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایس پی صدر ڈویژن پشاور وقار احمد کے مطابق پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں محمد شفیق، محمد نوید، بلال اور شاہ حسین شامل مزید پڑھیں