سیاست کے منصب پر عالم کو بیٹھنے کی اجازت کیوں نہیں، فضل الرحمان

بھکر: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں لفظ سیاست کا مفہوم غلط بتایا گیا ہے، دراصل خالق اور مخلوق کے حقوق کی ادائیگی کا نام سیاست ہے، سیاست کے منصب پر عالم کے بیٹھنے کی اجازت کیوں نہیں؟ بھکر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان مزید پڑھیں

آرمی کے تیراک نے نہر میں گرنے والے 8 بچوں کو بچالیا

گوجرخان: پاکستان آرمی ٹیم کے مایہ ناز تیراک یاسین اعوان نے گوجرخان نڑالی ڈیم میں ڈوبنے والے 8 بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ فریال گاوٴں کے ایک ہی خاندان کے 6 بچے اور 3 بچیاں نڑالی گاوٴں میں ٹیوشن پڑھنے کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ ڈیم نڑالی سے گزرتے ہوئے رکشے کا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل

 اسلام آباد: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی 40 میں سے 31 سفارشات کے مطابق کمپلینٹ ریٹنگ حاصل کرلی اور پاکستان اب ایشیا پیسیفک گروپ کی توسیع شدہ سے ’فالواپ فہرست‘ میں شامل کرلیا گیا۔ وزارت خزانہ نے ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر توانائی حماد اظہر مزید پڑھیں

خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

بہاول نگر: بہاولنگر میں ایک پولیس اہلکار کو لوگوں نے اس وقت پکڑ کر زدوکوب کیا جب وہ ایک گھر کے غسل خانے کے کھلی کھڑکی سے فون اندر داخل کرکے وہاں موجود کسی خاتون کی ویڈیو بنارہا تھا۔ بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بہاولنگر میں پیش آیا جس کے مزید پڑھیں

سعودی سفیر کی عازمین حج کیلیے چینی ویکسین منظور کرنے کی یقین دہانی

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری کی یقین دہانی کرادی تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں۔ جمعہ کو سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور قونصل جنرل بندر الدیال سمیت کنگ سلمان ریلیف آرگنائزیشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس میں 17 جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ خورشید شاہ ہارڈشپ اور ٹرائل مزید پڑھیں

سی ڈی اے رواں مالی سال میں 73 ارب روپے سرپلس میں جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی ڈی اے رواں مالی سال میں 73 ارب روپے سرپلس میں جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سی ڈی اے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بدل رہا ہے، تقریبا دیوالیہ ہونے والے ادارے سی مزید پڑھیں

سی ڈی اے رواں مالی سال میں 73 ارب روپے سرپلس میں جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی ڈی اے رواں مالی سال میں 73 ارب روپے سرپلس میں جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سی ڈی اے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بدل رہا ہے، تقریبا دیوالیہ ہونے والے ادارے سی مزید پڑھیں

حکومت نے شہبازشریف کیخلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت اور شہباز شریف کے درمیان کھلی عدالت میں معاملات طے پا گئے ، اور حکومت نے شہباز شریف کیخلاف اپیل واپس لے لی، دوسری جانب شہباز شریف نے بھی توہینِ عدالت کیس کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں مسلم لیگ مزید پڑھیں