کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بس کے روٹ پر پبلک پارکس، فٹ پاتھ اور درختوں کی کاٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر بس کے روٹ میں تبدیلی کرنی پڑی تو اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ ریڈ لائن بس سروس کے 29.1 کلو میٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے گورنر سندھ کو فوری اسلام آباد طلب کرلیا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر مقدمے اور گرفتاری، آئی جی سندھ سمیت سندھ پولیس کےاعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے احتجاجاً چھٹیوں پر جانے کا فیصلےکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے مزید پڑھیں
سعید غنی نے ضلع غربی میں کلین کراچی صفائی مہم کاافتتاح کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیرایجوکیشن اینڈ لٹریسی سعید غنی نے ضلع غربی میں فرنٹ اینڈ کلیکشن آپریشن اور کلین کراچی و آگاہی مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈمنسٹریٹرکراچی افتخار شلوانی، کمشنر کراچی سہیل راجپوت، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نجم شاہ،کرنل غیور ملیر ہیڈ کوارٹر، ایم ڈی سالڈ ویسٹ زبیر چنہ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں
جھڈو، صحافی محمد عظیم آ رائیں کے والد حبیب آرائیں کو سپرد خاک کردیا گیا
جھڈو (نمائندہ جسارت) جھڈو پریس کلب کے رکن صحافی محمد عظیم آ رائیں کے والد اور ڈاکٹر محمد رفیق آ رائیں کے بڑے بھائی حبیب آ رائیں انتقال کرگئے۔ جھڈو کے سیاسی، مذہبی، شہری، سماجی و صحافتی حلقوں کے افراد، شہریوں اور عزیز و رشتہ داروں نے مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین میں بڑی مزید پڑھیں