اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت کا مزید جائزہ لینےکیلئےکمیٹی بنادی۔ ذرائع کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کمیٹی گندم کی امدادی قیمت کاجائزہ لےگی،کمیٹی میں وفاقی وزرا فخرامام،عمرایوب،ندیم بابر،اسدعمر،خسرو بختیارشامل ہیں۔ ای سی سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی بڑھائی جائے گی جب کہ ڈی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامعہ کراچی کی غفلت، ایم بی بی ایس کے امتحانات تاخیر کا شکار
جامعہ کراچی کی انتظامی غفلت کے باعث ایم بی بی ایس سال اول تا سال چہارم کے امتحانات کا انعقاد ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود نہ کیا جاسکا۔ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلباء نے اس سلسلے میں کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ سے بارھا رابطہ کیا لیکن کوئی جواب موصول مزید پڑھیں
کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منظور، 1لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع
کراچی: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے مقدمے میں گرفتارکیا تھا مگرکراچی کی عدالت نے ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے پر ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی مزید پڑھیں
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا مقصد پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش ہے، مریم نواز
کراچی:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کراچی میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا مقصد پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور ن لیگ میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش ہے، لیکن میں سب سمجھتی ہوں کہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کراچی مزید پڑھیں
اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی کا فیصلہ، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نواز شریف کی لندن سے واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں
کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی، سعید غنی
اسلام آباد: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جس انداز میں کیپٹن (ر ) صفدر کی گرفتاری ہوئی ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ سعید غنی کا مزید مزید پڑھیں