زمرہ: پاکستان
لاڑکانہ ،تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم سے جاں بحق محمد ایوب بروہی کے ورثا لاش کے گرد کھڑے ہیں
حیدرآباد ،پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے قافلے کراچی روانہ ہورہے ہیں
حیدرآباد: ہالا ناکہ گرڈاسٹیشن میںفنی خرابی، 8فیڈرز ٹرپ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)132کے وی ہالا ناکہ گرڈ اسٹیشن کے کیبل میں فنی خرابی کے باعث 8فیڈرز ٹرپ کر گئے، متاثرہ علاقوں میں ہیر آباد‘ مارکیٹ ٹاور‘ فردوس کالونی‘ لیاقت کالونی‘ ایچ ڈی اے ‘ پریٹ آباد اور میانی فاریسٹ فیڈر شامل ہیں۔ حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے 11 کے وی مزید پڑھیں
دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، عمران خان آمر بننے کی کوشش نہ کریں، مولا بخش
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے شہداء سانحہ کار ساز کی برسی پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ آج کے دن بینظیر بھٹو کے جانثاروں نے اپنے خون کے ساتھ تاریخ رقم کی بینظیرکی وطن واپس پر آمر اور دہشتگردوں کے حملوںکا مقابلہ کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جیالوں مزید پڑھیں
بجلی و گیس مہنگی ہونے سے صنعتیں چلانا مشکل ہوگیا ہے ، حیدرآباد چیمبر آف کامرس
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بجلی و گیس کے نرخ میں اضافے کے باعث صنعتیں چلانا مشکل ہوگیا، پیداواری لاگت بڑھ گئی اور کاروبار مندی کا شکار ہے،اشیائے ضروریہ کی قیمتوںکو بھی پر لگ گئے، مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ان خیالات کا اظہار حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سر پرست مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتوں کا کراچی میں پاور شو
مزید لوڈ کریں
صدارتی انتخابات: ریاست مشی گن میں مسلمانوں کے ووٹ کتنے اہم؟
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مشی گن میں عرب سمیت دنیا کے مختلف خطوں سے آئے مسلمان خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ یہاں رجسٹرڈ مسلمان ووٹرز کی تعداد 270,000 ہے۔ لیکن تین نومبر کو ہونے والے انتخاب کے حوالے سے مسلمان ووٹرز کی ترجیحات بھی یکساں نہیں۔ اگر امریکہ کی مجموعی آبادی کو دیکھا جائے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں شرکت کے لئے گزشتہ رات کراچی پہنچ گئے تھے، جب کہ آج مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور مزید پڑھیں
ابھی تو پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ ہے عمران خان گھبرانا نہیں ہے، ترجمان (ن) لیگ
لاہور: (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے عمران اور مزید پڑھیں