پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا

اسلام آباد —  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر عوام تک صحت کی سہولیات پہنچانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاجی دھرنا دے رہی ہیں۔ سرد موسم میں دھرنا میں بیٹھی خواتین ورکرز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ان کے مطالبات سننے کے لیے ڈی چوک آئیں۔ مزید پڑھیں

تائیوان کو چین کے کسی بھی حملے کے دفاع کے لیے تیار رہنا چاہیے: امریکی حکام

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر رابرٹ اوبرائن نے کہا ہے کہ تائیوان کو چین کے کسی بھی حملے کے دفاع کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ جمعے کو ایک بیان میں نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر رابرٹ اوبرائن ​نے کہا کہ ان کے خیال میں تائیوان کو ایسے قلعہ بند ہونا چاہیے کہ وہ مزید پڑھیں

جہاں رنگ

‘نوازشریف فوج میں انتشار پھیلانے کے لیے آرمی چیف کے خلاف بات کر رہے ہیں’ وزیرِاعظم نےکہا ہے کہ نواز شریف کے خطاب کے بعد وہ ایک نئے عمران خان بن گئے ہیں۔ ان کی کوشش ہو گی کہ نواز شریف کو وطن واپس لا کر عام جیل میں رکھا جائے۔

70 کالجز کے پرنسپلز کو انٹر میں داخلہ دینے کا اختیار مل گیا

 کراچی: رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلبا میرٹ کی بنیاد پربغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین مرکزی داخلہ پروگرام 2020 پروفیسر ڈاکٹر عبد الحمید کے مطابق مرکزی داخلہ پروگرام 2020 کے تحت کراچی کے کل 88 کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ مزید پڑھیں

چارسدہ میں زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم

چارسدہ: عدالت نے زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ چارسدہ پولیس نے ڈھائی سالہ زینب کے اغواء، جنسی زیادتی اور قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا۔ ملزم لعل محمد کو سخت سیکیورٹی میں سول جج شیراز فردوس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی 5 ہزار 807 افراد کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی سفارش

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے بلیک لسٹ میں سے 5 ہزار 807 افراد کو نکالنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی 5 ہزار 807 افراد کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی سفارش

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے بلیک لسٹ میں سے 5 ہزار 807 افراد کو نکالنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد مزید پڑھیں

کورونا وبا :24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مزید پڑھیں