کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو 18 اکتوبر کو ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلیے انٹری ٹیسٹ لینے سے روکتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایم بی بی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت کو ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ نہ لینے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو 18 اکتوبر کو ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلیے انٹری ٹیسٹ لینے سے روکتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایم بی بی مزید پڑھیں
کراچی میں کل بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی کے ماہی گیر زیادہ گہرے سمندر میں نہ جائیں، سمندر میں طغیانی ہو سکتی ہے، جبکہ کراچی میں کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں مضبوط ہوا کا کم دباؤ موجود ہے، یہ ہوا کا کم دباؤ آج ڈپریشن میں مزید پڑھیں

پاکستان کا آلودہ ترین ملکوں کی درجہ بندی میں دوسرا نمبر
اسلام آباد: پاکستان دنیا میں آلودہ ترین ملکوں کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آ گیا. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انڈور و آؤٹ ڈور فضائی آلودگی کے نتیجے میں سالانہ 1 لاکھ 13 ہزار 500 اموات ہوتی ہے جبکہ فضائی آلودگی سے ماحول کو سالانہ 12.51 بلین امریکی ڈالر مزید پڑھیں
جزائر کے معاملے پر سندھ کے تحفظات دور کرینگے، گورنر سندھ
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صوبے میں ایک نیا شہر آباد کرنے کا عز م رکھتے ہیں لہٰذا اس ضمن میں صوبائی حکومت کا ہر تحفظ دور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں
کراچی ہڑتال : کاروبار مکمل بند، پبلک ٹرانسپورٹ غائب
کراچی: معروف مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پرآج کراچی میں ہڑتال ہے، کاروبار بند ہونے کی وجہ سے سڑکیں بھی سنسا ن ہیں۔ جمعہ کے روز صبح سے سڑکوں پر ۓٹریفک معمول سے کم ہے جبکہ بیشتر کاروباری مراکز بھی بند ہیں مزید پڑھیں
مریم پولیس اہلکاروں پر برس پڑیں
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب جلسہ گاہ میں پولیس اہلکار پر برس پڑیں۔ مریم اورنگزیب نے مبینہ طور پرگراؤنڈ کادروازہ بندکیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا، انہوں نے پولیس اہلکاروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ جان بوجھ کر تنگ کر رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کی کارکنوں مزید پڑھیں
حکومت مخالف موومنٹ: گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا اسٹیج تیار
لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی صورت میں گوجرانوالہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ جلسے کے لئے روانہ ہو گئ ہیں۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور کیپٹن صفدر کی اہلیہ مریم نواز نے روانگی سے قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین مہنگائی پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں اراکین اسملبی اپنے ہی حکومت کے وزراء اور مشیروں پر برس پڑے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بھی بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں