راولپنڈی:راولپنڈی سےاسکردو جانے والی کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی،حادثے میں پاکستان آرمی کے 4جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق راولپنڈی سےاسکردو جانے والی کوسٹر پنگس پری کے مقام پرحادثے کا شکارہوگئی،اس حادثے میں پاک فوج کے 4جوان بھی شہید ہوگئے ۔شہدا میں سپاہی سونا خان، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سنتھیاڈی رچی نے عدالتی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) رحمان ملک اور سنتھیا ڈی رچی کا کیس دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ سنتھیا رچی نے رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ امریکی خاتون نے ماتحت عدالت کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کی بحالی کیلیے انتظامیہ کے پی ٹی اے سے مذاکرات
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں ٹک ٹاک بندش کے بعد انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایپ کی بحالی کیلیے مذاکرات جاری ہیں، پاکستان کے قوانین کی پاسداری کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں امید ہے پاکستانی ٹک ٹاک دوبارہ استعمال کرسکیں گے، گزشتہ ایک سال مزید پڑھیں
سندھ: ڈاکٹرز اور پیرا میڈکل کا احتجاج جاری‘ وزیر صحت لاتعلق
کراچی ( تجزیہ: محمدانور ) حکومت سندھ گزشتہ منگل سے مسلسل احتجاج کرنیوالے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے احتجاج پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس بات کے خدشات ہیں کہ کراچی سمیت پورے صوبے کے سرکاری اسپتالوں کا طبی نظام درہم برہم ہوجائے گا۔ خیال رہے مزید پڑھیں
بلین ٹری سونامی کیس ، 10 انکوائری اور انویسٹی گیشن کا آغاز ، 45 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے بلین ٹری سونامی کے کیسز کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلین ٹری سونامی کیس کے حوالے سے 10نکوائریاں اور انویسٹی گیشنز شروع کر دی گئی ہیں ۔ بلین ٹری سونامی کی 4 انویسٹی گیشنز میں اب تک 45کروڑ مزید پڑھیں
سانحہ کارساز کراچی، 13سال بیت گئے
کراچی: سانحہ کارساز کراچی کو 13 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے200 کارکنان، ہمدرد اور رپورٹرز شہید ہوئے تھے جبکہ اس معاملے کی تحقیقات سرکاری کاغذات میں گم ہوکر رہ گئیں۔ خیال رہے کارساز کے مقام شاہراہ فیصل پر آج سے 13سال قبل وہ سانحہ ہوا جو آج تک بھلایا نہیں جاسکا ہے۔ مزید پڑھیں
نواز شریف کا اب لندن سے سیاسی جنازہ ہی آئے گا ، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ طبلِ جنگ بج چکا ہے‘نواز شریف کھل کر سامنے آگئے‘ ان کے ساتھ وہی ہوگا جو الطاف حسین کے ساتھ ہوا ہے‘ نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا‘ (ن) لیگ مزید پڑھیں
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان لندن میں مقابلہ جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
ہندو نوجوانوں کو جبری مسلمان کرنے کی رپورٹ مسترد
ڈھرکی( نمائندہ جسارت)سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالحق عرف میاں مٹھو نے نوعمرنوجوان ہندو لڑکیوں اور لڑکوں کومبینہ زبردستی مسلمان کرنے کے الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان آئینی رٹ داخل کرنے کا اعلان کردیا ۔ہندو برادری کے بچوں کو زبردستی مسلمان کرنے کے متعلق سینیٹرانوار الحق مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ،مزید ایک نوجوان شہید
سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔ آخری مزید پڑھیں