کوئٹہ: گھر میں لگا سی این جی اسٹیشن پکڑا گیا

کوئٹہ:صوبائی دارلخلافے کے علاقےسریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے، جہاں ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جارہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی  سدرن نے سریاب روڈ پر گھر میں چھاپہ مار کر گھریلو کنکشن پر لگا ایک دیسی سی این جی اسٹیشن مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پرملک میں مہنگائی میں اضافہ کرتی جارہی ہے- حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن کی کراچی شہر کی تباہ شدہ صورتحال اور روزبروز بڑھتے مسائل پر ”کراچی پریس کلب“کے عہدیداران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت- جماعت اسلامی 16 اکتوبرکو ریفرنڈم کے بعد بااختیاری شہری حکومت اور سندھ حکومت کے ایکٹ کو عوام کے سامنے لائیں گے۔  دنیا بھر میں پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ‘ فوج اور نیب ہے ، شیخ رشید

ملتان، وزیر ریلوے شیخ رشید میڈیا نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں   ملتان(اے پی پی)وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ‘ فوج اور نیب ہے۔ملتان ائرپورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست ختم ہوچکی ہے، وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

متحدہ اور پی پی ساکھ کھو چکیں ، سندھ اور کراچی کارڈ نہیں چلے گا

  کراچی (رپورٹ: خالد مخدومی )متحدہ اور پیپلزپارٹی اپنی ساکھ کھو چکیں ،اب سندھ اور کراچی کارڈ نہیں چلے گا، دونوں جماعتیں سندھ میں دیہی اور شہری تقسیم کی سیاست کررہی ہیں،متحدہ کی جانب سے صوبے کی بات سیاست کا سورج دوبارہ طلوع کرنے کی کوشش ہے ،آئین میںنئے صوبوں کی تشکیل کا عمل نہایت مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا چیئر مین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا اعلان

  اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ(ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر چیئرمین نیب کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت ریفرنس دائر کریں گے جس کی تیاری آخری مراحل میں مزید پڑھیں

منافع خوروں سے بچنے کے لیے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ، شاہ محمود

  اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہمنافع خوروں سے بچنے کے لیے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی مخدوم سیّد فخر امام اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں