ٹک ٹاک پرپابندی کیخلاف درخواست دائر

کراچی: ٹک ٹاکرنے ویڈیوشیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پرپابندی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ٹک ٹاکرنے پابندی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ ٹک ٹاکرمنیب احمد نے پی ٹی اے کی جانب سے پابندی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے، طلبا کو 2 ٹیسٹ دینے ہوں گے

کراچی: ملک بھر میں پہلی بار میڈیکل اورڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے امیدواروں کو انٹری ٹیسٹ کے 2 مراحل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امسال امیدواروں کو پہلے انٹری ٹیسٹ اور بعد میں میڈیکل کالج ایڈمیشن (MD-CAT) ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا اور جو امیدوار MD-CAT ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر ٹڈیوں کی بھرمار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔ دوسری جانب نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود مزید پڑھیں

اسٹینو گرافر اور کلرک کو آر ایم او تعینات کردیا گیا

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) بلدیہ عظمی کراچی میں اندھیرنگری چوپٹ راج کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹینو گرافر اور کلرک کو آر ایم او تعینات کردیا گیا ہے۔ میونسپل کمشنر کے احکامات پر گریڈ 16 کے اسٹینو گرافر عبدالستار اور گریڈ 16 کے ہی اسسٹنٹ عبدالفرید کو ریذیڈنٹ میڈیکل آفیسر (آر ایم او) تعیناتی کے احکامات جاری کردیے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مزید اضافے کا خدشہ

واشنگٹن:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ملک میں مہنگائی اور بت روزگاری میں مزید اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا جی ڈی پی رواں سال شرح منفی مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ اڑھائی لاکھ بچے اسہال سے موت کا شکار ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد افضل میاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دنیا بھر میں کل15اکتوبرکو ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جا ئے گا، جس کا مقصد لوگوں میں ہاتھوں کی صفائی کے ذریعے کورونا سمیت مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔ رواں برس یہ دن ”ہاتھوں کی صفائی سب کے لیے“ کے عنوان کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اسٹیڈیم کے بجائے جی ٹی روڈ پر جلسہ کرنے کا اعلان

گوجرانوالہ:اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جمعہ کو اپنا پہلا جلسہ جناح اسٹیڈیم کی بجائے جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں کرنے کا اعلان کردیاہے، رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کیلئے درخواست دی جسکا کوئی جواب نہیں دیا گیا، جس پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ گوجرانولا میں پی ڈی ایم مزید پڑھیں

شدید بیمار صحافیوں کے لیے مالی معاونت کی پیش کش، وفاقی وزیراطلاعات

کراچی: کراچی پریس کلب کے حالیہ دورے کے دوران  ضرورت مند شدید بیمار صحافیوں کے لیے مالی معاونت کی پیشکش  کے سلسلے میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایس او پیز تیار کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی کراچی پریس کلب کے حالیہ دورے کے دوران صدر امتیاز خان فاران مزید پڑھیں