لندن:نوازشریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔ سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف بلیو آن بلیو نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کچھ دیگر افراد کے ساتھ ہائیڈ پارک میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعظم جب نوٹس لیتے ہیں عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں، ترجمان سندھ حکومت
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو غریب آدمی کا کوئی احساس نہیں ہے وہ مافیا چلا رہی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم خود کو جمہوریت سے تشبیہ دیتے ہیں جبکہ وفاقی حکومت کو عوام کے مسائل مزید پڑھیں
نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب نوٹس لے لیا
اسلام آباد:نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے اور پتہ لگایا مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کوبھارت کی پاکستان میں دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے۔ معید یوسف نےبھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کیخلاف بھارت کی ریاستی دہشت گردی روکی جائے،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاروکنا،مقبوضہ مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے گندم ریلیز کرنے کی منظوری دے دی، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان
کراچی:سندھ کابینہ نے تفصیلی غورو خوض کے بعد گندم کی قیمت 3687.50 روپے فی 100 کلو بیگ مقرر کرنے کی منظوری دیدی اس طرح ایکس مل آٹا کی قیمت میں 9.13 روپے فی کلوگرام کمی ہو سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا لڑکیوں کے لیے منصفانہ اور مساوات پر مبنی دنیا کا مطالبہ
ویب ڈیسک — ایسے میں جب کہ کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا پہلے سے موجود صنفی، معاشی اور نسلی عدم مساوات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، جمعہ کے روز اقوام متحدہ نے لڑکیوں کے عالمی دن کو مناتے ہوئے ایک ورچوئل ٹاؤن ہال میں لڑکیوں کیلئے مزید منصفانہ اور مساوات پر مزید پڑھیں
فیس بک ہولوکاسٹ سے انکار پر مبنی مواد شائع نہیں کرے گا
ویب ڈسک — فیس بک نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ نفرت پر مبنی مواد کے حوالے سے اپنی پالیسی کو جدید تر بناتے ہوئے ایسے کسی بھی مواد پر پابندی عائد کرے گا جو ہولوکاسٹ کی تردید یا اس میں بگاڑ پیدا کرے گا۔ دو سال قبل 2018 میں فیس بک کے مزید پڑھیں
آرمینیا-آذربائیجان جھڑپیں: ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات
ویب ڈیسک — آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنو کاباراخ کے متنازع علاقے پر جنگ بندی کے باوجود پیر کو بھی لڑائی کا سلسلہ جاری رہا۔ دونوں ملک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق آرمینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
کرونا سے متاثرہ شخص سے رابطے کا بتانے والی ایپ
No media source currently available
کم جونگ اُن کا عوامی توقعات پر پورا نہ اترنے کا اعتراف، خطاب میں رو پڑے
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ تاہم انہوں نے معاشی مشکلات کے چیلنجز کا سامنا کرنے پر فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کو ملٹری پریڈ سے خطاب کے دوران کم مزید پڑھیں