آباد کی نومنتخب تاجر عہدیداران کو مبارک باد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے ترجمان کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ’’آباد‘‘ سب ریجن حیدرآباد کے نائب چیئرمین کاشف شیخ کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے چیمبر کے عہدیداران صدر سلیم الدین قریشی، سینئر نائب صدر محمد الطاف میمن اور نائب صدر احمد ادریس چوہان مزید پڑھیں

سکھر، خورشید شاہ و دیگر افراد کیخلاف حتمی ریفرنس کی اجازت

سکھر (آن لائن) سکھر کی احتساب عدالت نے نیب کو پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ پیر کو سکھرکی احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماخورشیدشاہ، ان کی 2 بیگمات، صاحبزادوں اور داماد صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت 18 ملزمان کے خلاف آمدن سے مزید پڑھیں

انجمن تاجران تلک چاڑی کے رہنمائوں کی چیمبر صدر و دیگر سے ملاقات

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر فہد حسین شیخ ، سینئر نائب صدر محمدوسیم جی ، نائب صدر محمد اسمٰعیل شیخ سے انجمن تاجران تلک چاڑی کی سپریم کاؤنسل کے چیئر مین سلیم اخترآرائیں اور جنرل سیکرٹری ارشد حسین نے ملاقات میں حیدرآباد چیمبر کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی مزید پڑھیں

حکومت کا ایران سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث ان اشیا کو ایران سے درآمدکرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت مزید پڑھیں

حکومتی کام ٹائیگر فورس کے حوالے کر کے انتشار پھیلایا جارہا ہے،سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جو کام حکومتی مشینری کے کرنے والے ہیں ، وہ ٹائیگر فورس کو دے کر وزیراعظم خود ہی ملک میں افراتفری اور انتشار کو دعوت دے رہے ہیں ۔ حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے ۔ عوام کو مزید پڑھیں

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی  حکومت نے اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسے کرنے کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی امور پر حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء  اور معاونین خصوصی شریک ہوئے،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوا اور اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک پر مزید پڑھیں

کراچی گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکہ

کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوئے ابتدائی رپورٹ کے مطابق سلنڈر ایک دکان میں پھٹا جس سے قریب کی کچی آبادی کے مکینوں کا متاثر ہونےکا خدشہ ہے جبکہ امدادی ادارے اور ریسکیو ورکرز زخمیوں کو لے کر اسپتال روانہ جبکہ  جائے وقوعہ کو سیل مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد: حکومت نے کراچی کو بجلی مہیا کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھا دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے 9پیسے سے 2روپے 89پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ٹیرف میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں مزید پڑھیں

سکھرمیں ٹریفک جام کا مسئلہ ناسور کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے

سکھر (نمائندہ جسارت) ملک ویلفیئر کمیونٹی سکھر کے صدر محمد آصف ملک نے کہا ہے کہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھرمیں ٹریفک جام کا مسئلہ ناسور کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، شہر کے اہم تجارتی مراکز اور شاہراہوں پر ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے، کئی کئی گھنٹے لمبی قطاریں لگنے مزید پڑھیں