یدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے عہدہ سنبھالنے پر میزان بینک اسلامک یونٹ نمبر7، لطیف آباد کا دورہ کیا ، منیجر محمد علی میمن، آپریشنل منیجر عبدالوحید میمن اور افسران سید اسفر علی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کے میزان بینک جو ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سلیکٹڈ وزیراعظم کو نامناسب گفتگو سے گریز کرنا چاہیے، پی پی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ عمران خان نہ صرف وزارت عظمیٰ کے منصب بلکہ قومی اداروں کو بھی رسوا کررہے ہیں وہ نچلی سطح کی باتیں کرتے وقت اپنے منصب کو بھی بھول جاتے ہیں۔ عمرا ن خان کو اس حد تک گری ہوئی باتیں نہیں مزید پڑھیں
مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ ملاقات کررہے ہیں
وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کیخلاف ایکشن کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 5 روز تک شدید گرمی کی لہر رہ سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کی ہے، اور بتایا ہے کہ شہر میں گرمی کی لہر اگلے 5 روز تک جاری رہ مزید پڑھیں
اے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ایک ارب روپے کی منشیات برآمد
کراچی: اے این ایف انٹیلی جینس نے کارروائی کرکے کشتی میں چھپائی گئی 1 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این ایف انٹیلی جینس نے کراچی سمندر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کشتی میں چھپائی گئی ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس اور مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کی قلت ختم کی جائے، چیف جسٹس کی واٹربورڈ کو ہدایت
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو حکم دیا ہے کہ شہر کے جس علاقے میں پانی کی قلت ہے اسے فی الفور حل کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیرِ صدارت اجلاس مزید پڑھیں
جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ڈاکٹر عادل اور ڈرائیور شدید ذخمی ہوئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق تفصیلات مزید پڑھیں
سلمان شہباز کو مفرور قرار دینے کے لیے عدالتی اشتہار جاری
لاہور: شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں ان کے بیٹے سلمان شہباز کو مفرور قرار دینے کے لیے عدالت نے اشتہار جاری کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو مفرور قرار دینے کے لیے اشتہارات عدالتی احاطے میں چسپاں کردیے گئے۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج نے مزید پڑھیں
حکومت کا نوازشریف کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا اعلان
حکومت نے لندن میں مفرورسابق وزیراعظم نوازشریف کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا اعلان کردیا۔ معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سرکاری خرچ پر واپس لایا جائے گا، کرپشن کے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا انہیں سرکاری خرچ پر واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں اگرانہیں کہا جائے مزید پڑھیں