کراچی میں موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹیزن پولیس لیژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں 45 فیصد جب کہ موبائل فونز چھینے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
کراچی: ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا جو حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر ختم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس صبح 9 بجے مارٹن روڈ امام مزید پڑھیں

2005 کے قیامت خیز زلزلے کو15برس گزر گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)8 اکتوبر 2005 کو آزاد کشمیر سمیت ملک کے شمالی علاقے میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 15 برس بیت گئے مگر جانے والوں کی یاد آج بھی تازہ ہے۔ 8اکتوبر 2005کو صوبہ پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں 7.6ریکٹر اسکیل کی شدت سے آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین مزید پڑھیں
آٹھ سرکاری اداروں کا اسپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ہدایت پر 8 سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جن سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان میں پاکستان ریلویز، اے جی پی آر، پاکستان پوسٹ کے جی پی فنڈز کا اسپیشل آڈٹ ہوگا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز مزید پڑھیں

بنڈل آئی لینڈ پر نیا شہر آباد کیا جائے گا، گورنر سندھ
اسلام آباد:گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ بنڈل آئی لینڈ پر نیا شہر آباد کیا جائے گا،وزیراعظم ملک میں دونئےشہرآبادکرناچاہتےہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ دونوں شہروں میں پینےکاصاف پانی اورنکاسی کاجدیدنظام ہوگا،شہرجامع ماسٹرپلان کےتحت آبادکئےجائینگےبنڈل آئی لینڈکوترقی دینے سےروزگار کے ڈیڑھ لاکھ نئےمواقع پیداہوں گے، آمدن بھی سندھ مزید پڑھیں

میک ان پاکستان کا فروغ اقتصادی ترقی لاسکتاہے، مشیر تجارت
اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ میک ان پاکستان کا فروغ اقتصادی ترقی لاسکتاہے،اس کے فروغ کے لیے پہلے بھی 1623مصنوعات پر ٹیرف کم کیے گئے۔ مشیر تجارت کی زیر صدارت ٹیرف پالیسی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں درآمدی خام مال پر مزید کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کا جائزہ لیاگیا،بورڈ مزید پڑھیں
آرمی چیف سے امریکی خصوصی نمائندہ اور اتحادی فوج کے کمانڈر کی ملاقات
راولپنڈی: امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغان مفاہمتی عمل اور افغانستان میںریزالیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹین سکاٹ ملر نے پاکستان کی جانب سے افغان امن عمل میں ادا کئے جارہے مثبت کردارکی تعریف کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغان مزید پڑھیں