تمام ایئرلائنز کا عملہ کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنزکےعملے کوکورونا ٹیسٹ سے استثنا دے دیا۔ ایوی ایشن پالیسی کے مطابق کیٹیگری بی میں شامل بیرون ممالک سےآنیوالی پروازوں کےعملے کوکورونا ٹیسٹ کرانےکی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ کیٹیگری بی میں شامل بیرون  ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ لازم ہے۔ کيٹیگری بی مزید پڑھیں

ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

غریب کی سواری مزید مہنگی ہوگئی، نجی کمپنیوں نے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ملتان ،راولپنڈی کےدرمیان چلنےوالی مہرایکسپریس کاکرایہ 650سے700کردیاگیا جب کہ راولپنڈی سےچھب کاکرایہ 250 سے بڑھا کر 300 روپے کردیا گیا ۔ اٹک سےجنڈجانیوالی جنڈ ایکسپریس کا کرایہ بھی 70سے90روپےکردیاگیا،راولپنڈی سےچھب تک مہر ایکسپریس کابچوں کاکرایہ125 سے200روپےکیاگیا ہے۔ وزیر ریلوے نے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشنز اور پی ڈی ایم کے جلسوں کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشنز اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرالنوالہ جب کہ دوسرا جلسہ 18 اکتوبر کو کراچی میں ہوگا۔ مریم اورنگزیب کے مطابق پی مزید پڑھیں

فحاشی ٹک ٹاک پر نہیں بلکہ معاشرے میں رچی بسی ہے،بختاور زرداری

کراچی (نمائندہ جسارت) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور زرداری کا کہنا ہے کہ مسئلہ ٹک ٹاک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا رویہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سابق صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور زرداری کی جانب سے مزید پڑھیں

حیدر آباد کو گندگی سے پاک رکھنے کے لیے ریلی کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار ہیومن اوئرنس ڈویلپمنٹ ایند پاورمنٹ کی جانب سے صفائی مہم کے سلسلے میںحیدرآباد پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کولمین سٹرز‘ فادر ایم‘ پیٹرک آصف‘ بلاول ناغڑ ودیگر نے کہا کہ حیدرآباد سندھ کا دورسرا بڑا شہر ہے جس کو صاف ستھرا رکھنا بہت ضروری ہے ۔شہر کو مزید پڑھیں

رکن خیبرپختون خوا اسمبلی نگہت اورکزئی کی خود سوزی کی کوشش

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی خاتون رکن خیبر پختون خوا اسمبلی نگہت اورکزئی نے خود سوزی کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں روک دیا۔خاتون ایم پی اے نگہت اورکزئی نے آئی جی خیبر پختون خوا کے دفتر کے باہر پیٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو جلانے کی کوشش کی جس پر پولیس اسٹاف نے انہیں مزید پڑھیں

نرسز فورم حیدرآباد کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نرسز فورم حیدرآباد کی جانب سے اجرت کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ا س موقع پر سونیا ‘ بینا‘ صنم ذیشان ودیگر نے کہاکہ کورونا وبا کے وقت ہم نے فرنٹ لائن پر ڈیوٹیاں دیںلیکن اب جب پاکستان میں وبا کم ہوگئی تو ہمیں نوکریوں سے نوکریوں مزید پڑھیں

حیدرآباد:3بچوں کے باپ نے مہنگائی و بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہنگائی اوربے روز گاری ایک اور زندگی نگل گئی، 3بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ہوسڑی کے قریب گوٹھ اللہ بخش سولنگی میں 3 بچوں کے باپ حیدر علی سولنگی نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ حیدر علی سولنگی کئی مزید پڑھیں

تربت: بلوچ گلوکار حنیف چمروک کو قتل کردیا گیا

گوادر (آن لائن) بلوچی زبان کے گلوکار حنیف چمروک ضلع کیچ کے شہر تربت میں نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ حنیف چمروک تربت کے مضافات میں واقع گاں سنگانی میں اپنے گھر کے باہر کے کچھ نوجوانوں کے ساتھ میوزک کلاس لے رہے تھے کہ نامعلوم مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام، ایچ ڈی اے گریڈ 19کے افسر بشیر اعوان معطل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات وا طلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سرکاری خرانے کو بھاری نقصان پہنچانے، مالی بدعنوانیوں اور کرپشن کے الزامات پر حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کے گریڈ 19کے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ کنٹرول ڈپارٹمنٹ بشیر اعوان کیخلاف نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر بلدیات کے احکامات مزید پڑھیں