آرمی چیف سے امریکی خصوصی نمائندہ اور اتحادی فوج کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغان مفاہمتی عمل اور افغانستان میںریزالیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹین سکاٹ ملر نے پاکستان کی جانب سے افغان امن عمل میں ادا کئے جارہے مثبت کردارکی تعریف کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغان مزید پڑھیں

اٹل ٹنل جیسے منصوبوں کی عجلت میں تکمیل بھی چین کے ساتھ کشیدگی کا سبب ہے، تجزیہ کار

نئی دہلی/ویب ڈیسک —  بھارت نے تین ہزار میٹر سے زائد کی بلندی پر ہمالیہ پہاڑوں کے نیچے کئی دہائیوں سے جاری کھدائی کے بعد نو کلومیٹر لمبی سرنگ کی تعمیر مکمل کر لی ہے جس کے بعد لداخ جانے کا راستہ برف پوش پہاڑی دروں کو بائی پاس کرتے ہوئے 46 کلومیٹر کم ہو مزید پڑھیں

آرمینیا آذربائیجان جنگ پھیل سکتی ہے، ایرانی صدر کا انتباہ

ویب ڈیسک —  ایران کے صدر حسن روحانی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان لڑائی جاری رہی تو یہ جاری لڑائی دونوں ملکوں کی سرحدوں سے نکل کر علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ بدھ کے روز اپنی کابینہ کے ایک اجلاس میں صدر حسن روحانی نے جنگ سے مزید پڑھیں

کووڈ-19 کی امکانی ویکسین کے لیے ایف ڈی اے کے رہنما اصول جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے لیے نئے رہنما اصول جاری کیے ہیں جس کے تحت دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے آخری مرحلے کی جانچ کے دوران رضاکار کو اس ویکسین کی دوسری اور آخری خوراک دیے جانے کے بعد مزید پڑھیں

امن واستحکام کے قیام اوردہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن واستحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔  آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلیہ کے ہمراہ کرنل مجیب الرحمن شہید کے گھر گئے. کرنل مجیب الرحمن شہید ٹانک میں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق

 اسلام آباد: پاک فضائیہ نے لاہور۔ اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی جس میں مختلف لڑاکا ااور تربیتی طیاروں نے حصہ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاک فضائیہ کی مختلف  اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والے  لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ موٹروے پر لینڈنگ کے بعد اپنے ائیر بیسز مزید پڑھیں

ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو عالمی طاقت بن کر اُبھرے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ری سیٹنگ روبوٹک پاکستان کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمینار کےاختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کہاانفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں روزگار مزید پڑھیں