نئے سی این جی لائسنس جاری کرنےکی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کو نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے مزید پڑھیں

غداری کے مقدمات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام  ف کے سربراہ فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ غداری کے مقدمات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،ہم مقابلہ کریں گے،موجودہ حکومت نالائق ہے،اسےعوامی نمائندہ حکومت نہیں کہا جاسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہاکہ اس وقت تمام اپوزیشن جماعتیں متحدہیں، اسلام آبادجانا ہماری پلاننگ میں ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کی طلبی کیلئے اشتہار اخبار میں شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم  نواز شریف کو بذریعہ اخباری اشتہار طلبی کا حکم جاری کردیا۔عدالت نے قرار دیا کہ نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کا تمام خرچہ وفاقی حکومت برداشت کرے گی، اگر نواز شریف اشتہار شائع ہونے کے تیس روز کے اندر پیش مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بلاول بھٹو

کراچی:پیپلزپارٹی چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،وقت آچکا کے کہ سلیکٹڈسرکار کے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی  ڈاکٹر نفیسہ شاہ، پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ اورسینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے  مزید پڑھیں

ایسا پاکستان چاہتے ہیں جو عالمی طاقت کے طور پر ابھرے، وزیر اعظم

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں عالمی طاقت کے طور پر ابھرے، انفارمیشن اورکمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں روزگارکے بہت مواقع ہیں۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے ہمراہ  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا، عمران خان نے پاکستان کی ری بوٹنگ کے مزید پڑھیں

ٹاپس کے رہنمامحمد عادل خان انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی (نمائندہ جسارت) دی آرگنائزیشن آف پاکستان اسٹیل آفیسرز( ٹاپس) کے سابق جنرل سیکرٹری محمد عادل خان کا حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد توحید گلشن حدید فیز 1 میں ادا کی جائے گی۔دی آرگنائزیشن آف پاکستان اسٹیل آفیسر ٹاپس کے صدر اصغر جنجوعہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنمائوں کی پیر غلام محی الدین سے تعزیت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے امیر حافظ طاہر مجید،نائب امیر عبدالقیوم حیدر، جنرل سیکرٹری مطاہر خان، الخدمت فائونڈیشن کے جنرل سیکرٹری نعیم عباسی اور جے آئی یوتھ سندھ کے جنرل سیکرٹری ظہیر الدین شیخ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیر محمد غلام محی الدین جیلانی کی اہلیہ اور نائب قیم جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد باقر نظامانی مزید پڑھیں

حسین محنتی ودیگر کا صحافی جمیل میمن کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ، قیم کاشف سعید شیخ ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا اورڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وزیرعلی جمالی نے ٹنڈو محمد خان کے سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر جمیل میمن کی ہمشیرہ کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت مزید پڑھیں

سنتھیاڈی رچی ملک بدری کے فیصلے کیخلاف سماعت پی پی رہنما کی فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدر کیے جانے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سنتھیا ڈی رچی کیس میں فریق بننے کی پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی متفرق درخواست منظور کر لی گئی ۔عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما چودھری افتخار کو فریق بننے کی اجازت دے دی۔ فریق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

کراچی( آن لائن)پیپلز پارٹی نے حکومت سے سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات وزیراعظم عمران خان کے ایما پر درج کیے گئے ہیں۔ بے بنیاد الزام عائد کر مزید پڑھیں