بغاوت کی ایف آئی آر سےحکومت کاکوئی لینا دینا نہیں، شبلی فراز

APP42-12 ISLAMABAD: August 12 – Federal Minister for Information and Broadcasting Senator Shibli Faraz addressing a press conference at Press Information Department. APP photo by Irshad Sheikh اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بغاوت کی ایف آئی آر سےحکومت کاکوئی لینا دینا نہیں، گذشتہ حکمران لوٹ مارمیں لگے مزید پڑھیں

نوازشریف کوواپس لانےکی کوشش کی جائےگی، ش لیگ بن کر رہے گی، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے  ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوبیرون ملک سےواپس لانےکی پوری کوشش کی جائےگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ 31دسمبرسے 20فروری کی تاریخ دی ہے،مسلم لیگ ن سے مسلم لیگ’’ش‘‘بن کررہےگی، مریم نوازخاتون ہیں ان کااحترام کروں گا۔ وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

میئر اسلام آباد نے عہدے سے استعفی دے دیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے میئر شیخ انصر عزیز اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے،یکم اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر  پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا کہ وہ  بطور میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلا م آباد ان کا استعفیٰ فوری طور پر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی :جمعیت نے ہفتہ تکریم اساتذہ کا آغاز کردیا

کراچی: 5 اکتوبر عالمی یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ نے جامعہ کراچی میں ہفتہ تکریم اساتذہ کا اہتمام کیا، اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ نے جامعہ کراچی کے اساتذہ میں شیلڈز اور کارڈ تقسیم کیے۔  ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی شعور تنولی کا کہنا ہے کہ اساتذہ ہمارے مربی مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم،لاہوراورنج لائن چلنے کو تیار

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے لگیں، لاہور والوں کو ایک اور سفری سہولت ملنے کو تیار ہے۔ اورنج میٹرو لائن ٹرین 25 اکتوبر سے آپریشنل ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اورنج میٹرو لائن کو فعال کرنےکی حتمی منظوری دیدی ہے۔ اونج میٹرو لائن کا آخری اسٹاپ تک کرایہ 40 روپے ہو گا۔ کابینہ نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کراچی میں 5 پناہ گاہیں قائم کرنیکا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے کراچی کے بے گھر افراد کیلئے 5 پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع شرقی،غربی،جنوبی اور وسطی کے علاوہ لانڈھی میں بھی پناہ گاہ قائم کی جائے گی۔ ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس نے مزید پڑھیں

نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے اشتہاری ملزم نوازشریف کے ظاہرشدہ اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اشتہاری ملزم نوازشریف کے ریفرنس میں ظاہرشدہ اثاثے ضبط کئے جائیں، نوازشریف کی پراپرٹیز، مزید پڑھیں

خطرات کے مؤثرجواب کیلئے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ خطرات کے مؤثرجواب کیلئے ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، آئی ٹی کلسٹرکےقیام سےتخلیقی اورڈیجیٹائزیشن کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ  آرمی چیف مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پارک لین ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹ کیسز کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ محمد زبیر ، نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر

لاہور: سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا ترجمان مقرر کرنے کا اعلان مزید پڑھیں