نائب امیر جماعت اسلامی وڈائریکٹر امور خارجہ عبدالغفار عزیزانتقال کرگئے

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز گزشتہ رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد منصورہ میں ادا کی گئی ، بعدازاں مرحوم کو وحدت روڈ لاہو ر کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی مزید پڑھیں

فرانس سن لے ،اسلام بحران سے دوچار نہیں زور پکڑ رہا ہے،مشتاق خان

پشاور(وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر سن لیں اسلام بحران سے دوچار نہیںبلکہ قوت پکڑ رہا ہے۔ حجاب پر پابندی لگانے کا فرانس کا اقدام قابل مذمت ہے۔ مغرب مسلم خواتین کے حجاب سے خوفزدہ ہے۔ برطانیہ ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے جنوری 2021میں جزوی بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد:شہر قائد کے باسیوں کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اور کراچی کا تاریخ ساز منصوبہ اپنی تکمیل کے حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔وزارت ریلوے نے جنوری 2021میں کراچی سرکلر ریلوے جزوی بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ریلوے کیرج فیکٹری میں کراچی سرکلر ریلوے کیلئے کوچز تیار کی گئی ہیں اور مسافروں کیلئے کئی مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور کے ایم سی کی سپریم کورٹ کےاحکامات کی مسلسل خلاف ورزی

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) بلدیہ عظمی کراچی اور سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاحال غیر سنجیدگی اختیار کر رکھی ہے جس کا فائدہ اٹھا کر کے ایم سی کے اہم پرکشش آمدنی والے محکموں میں غیر متعلقہ افسران تاحال تعینات ہیں۔ جبکہ سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے ایک ماہ قبل کے مزید پڑھیں

طیارے سے پرندے ٹکرانے کے واقعات، چڑی مار بھرتی کرنے کا فیصلہ

کراچی: ایئرپورٹ کی حدود میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے چڑی مار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مزید چڑی مار بھرتی کرنےکا عندیہ دےدیا،جس کے لیے اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ علامہ اقبال مزید پڑھیں

ڈاکٹر وقار مسعود معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر وقار مسعود کو اپنا معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ڈاکٹروقارمسعودخان کومعاون خصوصی برائیریونیو تعینات کردیاگیا، وزیراعظم عمران خان نے  ڈاکٹروقارمسعودکی تعیناتی کی منظوری دی ہے،ڈاکٹر وقار مسعود کاعہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دو اکتوبر کو کے الیکٹرک مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 مظفر آباد: آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاون نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ  کر لیا  گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اجلاس  میں آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز   پر تشویش کا اظہار  کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اعلیٰ   مزید پڑھیں

نوازشریف پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں، طاہر اشرفی

 راولپنڈی: وزیرا عظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے نواز شریف پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم کسی کو فرقہ وارانہ فسادات پیدا نہیں مزید پڑھیں