اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹروقارمسعود کومعاون خصوصی تعینات کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وقار مسعود کا عہدہ وفاقی وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : جناح اسپتال میں ایئر ایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ فعال
جناح اسپتال کراچی میں ایئر ایمبولینس کے لیے ہیلی پیڈ فعال کر دیا گیا، سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق جناح اسپتال مزید پڑھیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی، ہالز اور ہوٹلز سیل
کراچی : ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف انتظامیہ کاآپریشن171 ریسٹورنت سمیت 9 شادی ہالز سیل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر 9 شادی ہالز کو سیل کردیا گیا جبکہ اب تک 171 ہوٹلز مزید پڑھیں
کراچی : شدید بارشوں کے سبب پراپرٹی ٹیکس میں رعایت کا اعلان
کراچی میں کورونا وائرس اور شدید بارشوں کے سبب پراپرٹی ٹیکس میں رعایت کا اعلان کیا گيا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز سندھ شعیب صدیقی کے مطابق شہر قائد میں پراپرٹی ٹیکس پر5 فیصد ریبیٹ کی مدت میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
گندم اور چینی کا بحران عوام کا جینا محال کردیگا ،تاجر برادری
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے چینی اور آٹے کے بعد گندم، کھاد اور قدرتی گیس کے بحران کو تشویشناک قرار دیا ہے اور اُسے بروقت منصوبہ بندی نہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گندم اور گیس کے ایک ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نیشنل نیوٹریشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
مودی خوش ہوگا پورا پاکستان اس کا ‘ایجنٹ’ بن گیا،راجا فاروق حیدر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے خود پر بغاوت کا مقدمہ قائم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی خوش ہورہا ہوگا کہ تقریباً پورا پاکستان ہی، چھوٹے ذہن کے متعصب لوگوں کی بدولت اس کا ‘ایجنٹ’ بن گیا ہے۔ ایک بیان میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا مزید پڑھیں
آئین کی بات کرنا بغاوت ہے تو یہ روز ہوگی‘ مسلم لیگ ن
اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر آئین کی بات کرنا بغاوت ہے تو یہ بغاوت ہر روز ہوگی،ملکی سیاسی تاریخ میں ایک اور بدنما باب کا اضافہ ہو گیا،آج تہجد کے وقت ہمارے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا،گزشتہ ادوار میں حکمران رہے ہیں وہ مزید پڑھیں
نوازشریف اور40 لیگی رہنمائوں پر غداری کا مقدمہ
لاہور‘اسلام آباد(نمائندہ جسارت+صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف سمیت40 (ن)لیگی رہنمائوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،یہ مقدمہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں درج کیا گیا ہے‘اسلام آبادہائیکورٹ نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست مسترد کردی جب کہ لاہورہائیکورٹ نے رہنما(ن)لیگ کیپٹن مزید پڑھیں
پارک لین،ٹھٹھہ واٹر سپلائی کیسز ،زرداری سمیت 19 ملزمان پر فرد جرم
اسلام آباد، سابق صدر آصف زرداری پیشی کے بعد احتساب عدالت سے باہر آرہے ہیں اسلام آباد/لاہور(نمائندگان جسارت) احتساب عدالت نے سابق صدرمملکت آصف علی زرداری پر مزید 2 نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی ۔ سابق صدر مزید پڑھیں