اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے جاسوسی کے الزام میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پاکستان نیوی کے سابق افسر کی اپیل پرفیصلہ کی کاپی طلب کرلی ۔گزشتہ روز ارسلان ستی کی اپیل پرسماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انسداد بدعنوانی کے مقدمات جلد مکمل کیے جائیں،علم الدین بلو
کراچی (نمائندہ جسارت) محکمہ انسداد بدعنوانی سندھ کے چیئر مین علم الدین بلو نے سندھ یونیورسٹی بدعنوانی کے مقدمے سمیت تمام زیرالتوا مقدمات کو30 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں جامشورو زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ اجلاس میںاسپیشل سیکرٹری انجم اقبال، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ سہیل مزید پڑھیں
عثمان بزدار‘ پرویز الٰہی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
لاہور (نمائندہ جسارت)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیں گے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈاکٹر اقرار احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں
گلگت: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اسکردو کے دورے پر افسران وجوانوںسے خطاب کررہے ہیں
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوںکا اجلاس ہورہاہے
شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں
لاہور: نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے فیملی اراکین کو اربوں روپے مالیت کے تحائف لینے اور دینے کی دستاویزات حاصل کرلیں۔ قومی احتساب بیورو میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں شہباز شریف کے اربوں روپے مالیت کے تحائف حاصل کرنے اور بیوی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے چینی اور گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گندم اور چینی کے موجود اسٹاک، طلب و رسد، مستقبل کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے حوالے سے کی جانے والی درآمد اور بنیادی اشیائے مزید پڑھیں
ایل او سی پر خطرات سے نمٹنے کیلیے ہروقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں پر تعینات فوجی جوانوں سے کہا ہے کہ ایل او سی پر خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں ںے ایل او سی پر دفاعی تیاریوں کی آگاہی کے لیے گلگت اور اسکردو کے دورے میں فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
خیبرپختون خوا حکومت نے دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا
پشاور: خیبر پختون خوا کی حکومت نے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی حکومت فلمی دنیا کے درخشندہ ستارے دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر مزید پڑھیں
بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 كیسز سامنے آگئے
کوئٹہ: بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 نئے كیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محكمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 911 افراد كے كورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے۔ نتیجے میں 6 اضلاع سے 21 نئے كیسز سامنے آئے۔ صوبے میں اب تک وائرس سے متاثر ہونے والوں كی مجموعی تعداد 15 مزید پڑھیں