ہماری حکومت سیاسی انتقام کے حق میں نہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سیاسی انتقام کے حق میں نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف پر بغاوت کا مقدمہ درج ہونے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سالگرہ کا کیک کاٹ رہا تھا جب ایف آئی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا جاپان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

 کراچی: پاک بحریہ نے جہاز رانی کے تحفظ اور قذاقی کی روک تھام کے لیے جاپان کے ساتھ بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقارنے (ہیلی کاپٹر سمیت) جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز اونامی کے ساتھ پیسج مشق میں شرکت کی۔ یہ دونوں جہازفی الوقت خلیج عدن مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے جزائر کی ملکیت پر صدارتی آرڈیننس کو مسترد کردیا

 کراچی: سندھ حکومت نے آئی لینڈ پر وفاقی حکومت سے آئندہ کسی قسم کی بات نہ کرنے اور اس ضمن میں وفاق کو لکھا گیا خط واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس غیرآئینی اور اور غیرقانونی ہے۔ یہ بات سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ مزید پڑھیں

کراچی کے سات بڑے سرکاری ہسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاری مکمل

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کراچی کے سات بڑے ہسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاری مکمل کرلی، 10 اکتوبر کو ہسپتالوں کو دی گئی مہلت ختم ہوجائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس کے نادہندہ کراچی کے سات بڑے سرکاری ہسپتالوں کو واجبات کی ادائیگی مزید پڑھیں

پاکستان میں طیاروں کو پرندوں سے بچانے کیلئے جدید نظام نصب کرنے کی تیاری

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیاروں کو پرندوں سے محفوظ کرنے کے لیے جدید خودکار برقی نظام نصب کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق طیاروں اور فضائی سفر کو محفوظ بنانے کے لیے سی اے اے کی جانب سےپہلے مرحلے میں کراچی ایئر پورٹ پر پرندوں سے بچاؤ کے لئے جدید خود مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس اور ایوان صدر کو 33 بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنےکی اجازت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آفس اور ایوان صدر کو 33 بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنےکی اجازت دینےکافیصلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی تشکیل نو کی جائے، مزید پڑھیں

کراچی: چہلم کے مرکزی جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں حضرت امام حسین کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 8 اکتوبر کو صبح 9 بجےامام حسین کے چہلم کا مرکزی جلوس مارٹن روڈ امام بارگاہ سے نشترپارک پہنچے گا، جہاں مرکزی مجلس برپا کی جائے گی جس کے مزید پڑھیں

کراچی : غیر قانونی آر او پلانٹ کیخلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام غیر قانونی آر او پلانٹ ختم کرانے اور عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں غیر قانونی آر او پلانٹ ختم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ لیگل ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں

میٹرک سائنس گروپ کی مارک شیٹ جاری کرنے کااعلان

کراچی: (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے 7اکتوبر2020 سے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2020 کی مارک شیٹ جاری کر نے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک بورڈ کے ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈیپر کے مطابق ریگولر طلبہ کی مارک شیٹ ان کی درسگاہوں کو متعلقہ شیڈول کے مطابق جاری کر دی جائیں مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف مقدمہ ریاست نہیں شہری کی درخواست پر درج کیا، پولیس

لاہور:پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف و دیگر لیگی رہنماوں کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے کی جانب سے نہیں بلکہ ایک نجی شہری بدر رشید کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس نےایف آئی آرسےمتعلق بیان میں کہاکہ میڈیا میں اس مزید پڑھیں