نو شہرہ ( آن لائن )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں ، اپوزیشن کا اتحاد بہت جلد پارہ پارہ ہوجائے گا ،مولانا فضل الرحمن کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی دشمن ایجنڈے پرعمل کرنے کے مترادف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج دے گی،رانا تنویر
شیخوپورہ(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا کر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کررہی ہے ، 11اکتوبر کو پی ڈی ایم اے حکومت کیخلاف بھرپورپاور شو کرے گی ، جنوری میں لانگ مارچ ہوگا جس میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین پریس کانفرنس کررہے ہیں
ٹیکسلا: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد :موٹر سائیکل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں
لاہورپریس کلب کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیاجارہا ہے
سراج الحق کی وفاقی حکومت، نون لیگ اور پی پی پر کڑی تنقید
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی) اقتدار کے لیے میوزیکل چیئر ہے۔ اگر صحیح معنوں میں احتساب ہوا تو پارلیمنٹ میں بیٹھی اکثر جیل میں ہوگی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ مزید پڑھیں
فیصل آباد: 200 سے زائد سنگین مقدمات کا ریکارڈ تھانے سے غائب
فیصل آباد میں تھانہ ڈجکوٹ سے 200 سے زائد سنگین مقدمات کا ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ سے 287 سنگین مقدمات کا سرکاری ریکارڈ غائب ہوگیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں مؤقف مزید پڑھیں
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری
اسلام آباد: وزارت صحت نے کورونا کی روک تھام کے لیے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے کیٹگری بنادی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے کیٹگری میں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی ضرورت نہیں۔ جب مزید پڑھیں
ہم غداری کے بیانیے سے ڈرنے والے نہیں: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان و سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نون لیگ غداری کے بیانیے سے ڈرنے والی نہیں، کرائے کے ترجمانوں کو جب کچھ نہیں ملا تو غداری کی سازشیں شروع کردیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کرائے کے ترجمان صبح شام خطرناک بیانیہ شروع مزید پڑھیں