مودی کو مس کال کون کرتا تھا ،کیا وہ غدار ہے،ن لیگ

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورانگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف اگر الزامات بند نہ کیے تو ہم بھی جواب دیں گے۔،نواز شریف نے کبھی ملک اور قوم کی عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا ،پیمرانے ایک غیر قانونی اور غیر آئینی سرکلرز جاری کیا گیا جسے نہیں مانتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، پاکستان پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ایس او پیز پر ہر صورت عمل مزید پڑھیں

کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی جاری

کراچی: کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باوجود شہریوں، مسافروں اور بس ڈرائیورز کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت نے ایس او پیز نافذ کر دیے ہیں لیکن شہری مزید پڑھیں

حکومت نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے شروع کرنے کی نوید سنا دی

کراچی: وفاقی سیکریٹری ریلوے حبیب الرحمان جیلانی نے کہا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) موجودہ ٹریک پر بحال ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے سی آر کی بحالی سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں

خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس پر مزید گواہ طلب

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ہائو سنگ سوسائٹی ریفرنس کیس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے گواہان کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الاحسن نے کیس مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی وجہ سے کورونا پھیل رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا سب سے زیادہ پھیلائو انڈور ریسٹورنٹس اورشادی ہالز کے ذریعے ہورہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہا این سی اوسی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرکریک ڈائون کی ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چند مزید پڑھیں

کلبھوشن کیلیے قونصلر کا تقرر کیس کی سماعت 6اکتوبرہ کو ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے لیے قونصلر مقرر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 6 اکتوبر کے لیے مقرر کردی، لارجر بنچ پر مشتمل چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے معاونین مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقریر کیخلاف دائر اپیل پر اعتراضات

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی یکم اکتوبر کی تقریر کے خلاف دائر درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کردی۔ شہری شاہجہاں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نوازشریف کی تقریر قومی مفاد کے خلاف ہے، استدعاہے کہ نواز شریف کو قومی مفاد کے خلاف پریس کانفرنس مزید پڑھیں