نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، لگتا ہے لندن میں کوئی چی گویرہ بیٹھا ہوا ہے، آپ کو جلد پاکستان واپس لایا جائے گا پھر عدالت میں یہ تقریر کریں۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد جانے والے مسافرجہاز میں دوران پرواز فنی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

 کراچی: اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کے جہاز میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو ہنگامی طورپر واپس جناح ٹرمینل اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی ائرلائنکی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز 504 میں دوران پرواز اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے ائربس 330 ساختہ مزید پڑھیں

سلیکٹڈ نے ملک کو تباہ و برباد کردیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ نے ملک کو تباہ و برباد کردیا، ایک کروڑ نوکریاں دینے کاوعدہ کہاں گیا؟ ڈیڑھ کروڑ لوگ آج بے روزگار ہوگئے، آج یہ حالات ہیں کہ لوگ روٹی کھاتے ہیں تو سالن کے پیسے نہیں ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی مزید پڑھیں

سیکریٹری صحت کا ڈرگ لائسنس میں بدنظمی پھیلانے والوں کو ہٹانے کاحکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری صحت سندھ نے کراچی کے تمام اضلاع میں ڈرگ لائسنس کے اجراءاور تجدید کے عمل کو شفاف اور قانون کے مطابق چلانے کے احکامات دیدیئے ہیں۔ کو الیفایڈ پرسن کی ڈگری ایک وقت میں ایک ہی جگہ کی تصدیق اور ڈگری کے دورانیئے کی جانچ کا عمل سافٹ ویئر کے ذریعے مکمل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے تمام عالمی رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی(یو این جی اے)کے خطاب کی ویڈیو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت تمام ممالک مزید پڑھیں

نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں، شبلی فراز

APP42-12 ISLAMABAD: August 12 – Federal Minister for Information and Broadcasting Senator Shibli Faraz addressing a press conference at Press Information Department. APP photo by Irshad Sheikh اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا،نوازشریف عدالتوں اور نظام مزید پڑھیں

نواز شریف دوسرے بانی ایم کیو ایم بن گئے، بھارت ان کی مدد کررہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر فوج کے خلاف مہم چلار ہے ہیں، وہ دوسرے بانی ایم کیو ایم بن گئے ہیں، نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، جس میں بھارت ان کی پوری مدد کررہا ہے، ایک مجرم ملک سے باہر بیٹھ کر مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے امیگریشن فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیا

امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے امیگریشن کی مختلف درخواستوں کے ساتھ جمع کروائی جانے والی فیسوں میں اضافے کے اقدام کو نافذالعمل ہونے سے روک دیا ہے۔ ان چارجز میں تقریباً 20 فی صد تک اضافہ جمعے کے روز سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ان اضافی فیسوں میں امریکہ میں پناہ مزید پڑھیں

‘لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ کے بجائے اب ‘ہیلو ایوری ون’

واشنگٹن ڈی سی —  جاپان کی ٖفضائی کمپنی جاپان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ دوران پرواز اپنے طیاروں میں اعلانات کرنے سے قبل مروجہ الفاظ’ لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ یعنی’ خواتین و حضرات’ کو ترک کر رہی ہے اور اس کی بجائے مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے ‘ ہیلو ایوری ون’ کے الفاظ استعمال مزید پڑھیں