کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا جس پر محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی تنخواہ اے جی سندھ کے ذریعے دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ضلعی بلدیاتی اداروں (ڈی ایم سیز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہیں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے ذریعے جاری کریں اور وہ اپنے ملازمین کی جسمانی تصدیق شروع کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کے ایم سی مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئے

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں پانچ پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی دن میں کراچی ائیرپورٹ پر 5 پروازوں مزید پڑھیں

شہباز شریف جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو  14  روزہ  جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرلی اور  14  روزہ  جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ شہبازشریف مزید پڑھیں

ایل او سی پر فائرنگ: پاک فوج کا جوان شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے باروھ اور ٹانڈر سیکٹرز پر بلا اشتعال مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد: ملک میں خواتین اور بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات میں رواں سال 14 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رواں سال  2020 کے پہلے 7 ماہ کے دوران صرف پنجاب میں 2043 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019 کے دوران پنجاب میں خواتین کے مزید پڑھیں

ہم کراچی کے وارث ہیں، یہ شہر ہمارا تھا اور رہے گا: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم کراچی کے وارث ہیں یہ شہر ہمارا تھا اور رہے گا۔ وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سعید غنے نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کسی سے کوئی ہمدردی نہیں، حکومت کو تحریک انصاف میں سب فرشتے نظر آتے ہیں۔ حکومت کو مزید پڑھیں

کباڑ کی دکان میں پڑا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

نوشہرہ: اکبر پورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائیکابل کے کنارے پڑے پرانے بم اورگولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑکے دوران ایک کباڑی کی دکان میں زور دار دھماکا ہوگیا۔ مزید پڑھیں

نیب پگڑیاں اچھالنے کیلئے اپوزیشن کو گرفتار کررہی ہے، مولاناعبدالغفور

جمعیت علمائے اسلام ف کا کہنا ہے کہ نیب صرف پگڑیاں اچھالنےکیلئےاپوزیشن رہنماؤں کوتنگ اورگرفتار کررہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاکہ اس سےنالائق،کرپٹ حکومت اورکونسی ہوگی، جس نے دو سال سےزائدعرصہ میں حکومت کےکیےگئے وعدوں میں سے ایک بھی پورانہیں کیا،تحریک حکومت کےاختتام تک جاری رہےگی۔ مولاناعبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو واپس لانے کا ٹاسک کسے سونپ دیا

اسلام آباد:وفاقی  کابینہ نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو واپس مزید پڑھیں