کے ڈی اے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے سندھ حکومت جلد اقدامات کرے گی، ناصر حسین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے ڈی اے ملازمین کے تمام واجبات کی یکمشت ادائیگی کے لیے سندھ حکومت سے خصوصی پیکیج کے اجراء کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات ہیں کہ نہ صرف ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، کیپٹن شہید

راولپنڈی:جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی میں سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کےمطابق شکئی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر گزشتہ رات سیکورٹی فورسز علاقے میں گشت پر مزید پڑھیں

سیکرٹر ی لوکل گورنمنٹ بورڈ نے 100سے زیادہ بی ٹیک اور ڈپلومہ انجینئرز کو عہدوں سے ہٹادیا،

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدر آمد کرتے ہوئے صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں میں انجینئرز کے لئے مخصوص عہدوں پر تعینات بی ٹیک اور ڈپلومہ انجینئرز کو عہدوں سے ہٹا کر انتظامی عہدوں پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ گزشتہ روز سیکرٹر ی لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

چچا کی گرفتاری پر مریم نواز کی پریس کانفرنس خوشی کا اظہارتھی

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورٹ کےساتھ کوئی گٹھ جوڑ نہیں،شہباز شریف کافیصلہ عدم ثبوت کی بنیاد پر ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ شہبازشریف عدالت کو سوالات کے جوابات نہ دینے مزید پڑھیں

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جاسکتا ہے، نوازشریف

لندن:مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی ہے،کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں تجارت اور خوشحالی افغانستان میں امن پر منحصر ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپارٹی اندرون سندھ سے آتی وہ کراچی کے لیے کچھ نہیں کرتی پنجاب میں بھی ایسا ہی تھا ایک شہرکواوپراٹھایا گیا باقی سب پیچھے رہ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہمند میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 7 ماہ کی بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال

کراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں سات ماہ کی طویل بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بھرمیں تدریسی عمل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، کورونا وباء کے پیش نظر طویل بندش کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

کراچی : کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں برآمد

کراچی: ڈیفنس میں کچرا کنڈی سے 3 انسانی کھوپڑیاں اور چند ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جوکہ کئی برس پرانی معلوم ہوتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس فیز ون میں گزشتہ روز کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ملیں جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر ان ہڈیوں اور کھوپڑیوں مزید پڑھیں

عظیم الشان حقوق کراچی مارچ ہزار ہا افراد شریک ، شہر کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان حقوق کراچی مارچ سے خطاب کررہے ہیں   کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ’’حقوق کراچی مارچ ‘‘ میں 14اکتوبر ملک گیر سطح پر ’’یوم حقوق کراچی ‘‘منانے اور 15,16,17اکتوبر کو مزید پڑھیں