حسین لاکھانی اسپتال میں مفت حفاظتی ٹیکوں کا آغاز

کراچی: ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور حکومت سندھ کے تعاون سے حسین لاکھانی اسپتال میں بچوں کے مفت پیدائشی حفاظتی ٹیکوں کا آغاز کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مفت ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ ڈاکٹر اکرم سلطان اور ایڈمنسٹریٹر، حسین لاکھانی اسپتال ڈاکٹر سعیدہ جنید  نے کیا۔ ڈاکٹر سعیدہ جنید  مزید پڑھیں

امیر ملک غریب ملکوں کیلئے خصوصی فنڈ قائم کریں،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امیر ملک غریب ملکوں کیلئے 500ارب ڈالر کا خصوصی فنڈ قائم کریں، صحت ماحول اور ایس ڈی جیز کو بھی اس پروگرام میں شامل کیاجائے۔ وزیر اعظم نے ترقی کیلئے سرمائے کی فراہمی سے متعلق  اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےاجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب مزید پڑھیں

سیاسی معاملات، وزیراعظم نے سینئر وزراء پر مشتمل سیاسی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد:اپوزیشن کی تحریک اور دیگر سیاسی معاملات کیلئےوزیراعظم عمران خان نے سینئر وزراء پر مشتمل پولیٹیکل کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دی گئی سیاسی کمیٹی میں اسدعمر ،شفقت محمود، شیخ رشید، فوادچوہدری، شہزاد اکبر اور بابر اعوان شامل ہیں۔کمیٹی اپوزیشن کی تحریک مزید پڑھیں

مضر صحت مین پوری فروشوں کیخلاف پولیس کی کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی سخت ہدایات پر حیدرآباد پولیس کی اشتہاری و روپوش اور مضر صحت مین پوری فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،3 ملزمان گرفتار،مقدمات درج مکی شاہ پولیس نے دوران گشت چیک پوسٹ پبن کے روپوش ملزم صدام ولد دادن لغاری کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ سخی پیر مزید پڑھیں

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے عملے کے اعزاز میں ظہرانہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر دولت رام لوہانہ نے کہا کہ چیمبر کی کارکردگی میں سیکریٹریٹ کا کام اور صلاحیت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ اعلیٰ کارکردگی کے حامل سیکرٹری جنرل اور دیگر عملہ اپنی کارکردگی سے چیمبر کی کارکردگی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ وہ چیمبر سیکریٹریٹ میں مزید پڑھیں

حیدرآباد کی زبوں حالی پر جماعت اسلامی کی اے پی سی کل ہوگی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت’’ حیدرآباد کی زبوں حالی، حیسکو کے ظالمانہ عوام دشمن رویے اور متوقع بلدیاتی انتخابات‘‘ کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس 30 ستمبر 2020ء بروز بدھ بوقت 4بجے مرکز تبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ میں ہوگی۔ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مزید پڑھیں

کوئٹہ، عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات لاپتا

کوئٹہ (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کوئٹہ سے لاپتہ ہو گئے ہیں پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق اے این پی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی جمعے کو صوبائی کونسل کی اجلاس میں شرکت کے لیے کوئٹہ آرہے تھے کہ مزید پڑھیں

ماضی میں بدعنوانی سے ملکی معیشت تباہ ہوگئی، عارف علوی

اسلام آباد( آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ماضی میں بدعنوانی اور غلط فیصلوں نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا، موجودہ دورحکومت میں تمام فیصلے متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے کیے جاتے ہیں، حکومت کا کام سب کو مساوی مواقع فراہم کرنا ہوتا ہے، حکومت امیروں سے ٹیکس وصول کرتی مزید پڑھیں

تحریک انصاف كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق

پنڈ دادن خان: پی ٹی آئی كے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جاں بحق  ہوگئے۔ تھانہ جلالپور شریف كے علاقہ جالپ میں گزشتہ 2 ماہ سے ہونے والی ڈكیتیوں كے خلاف آج پنڈ دادن خان كے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں احتجاج كیا جانا تھا جس کی سربراہی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی

کراچی: سونے کی قیمت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1866ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو مزید پڑھیں