امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر پراحتجاجی کیمپ سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت عوام کے گمبھیر مسائل کے حل اور کراچی کے آئینی و قانونی اور جائز حق کے حصول کے لیے جاری ’’حقوق کراچی تحریک ‘‘ کے سلسلے میںآج 3بجے دن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اوشن مرینا گوادر
حق دو کراچی کو
وزیراعظم کا بھارت کوکسی بھی مہم جوئی پرسخت انتباہ قابل تعریف ہے، عاصم باوجوہ
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی: ایس ایس جی سی سے مطلوبہ کوٹہ ملنے کے باجود کے الیکٹرک کی جانب سے گیس کی کمی کو وجہ بتا کر شہر میں 2 سے 12 گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس جی سے مطلوبہ کوٹا ملنے کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے کراچی کیلئے کاغذی پیکج کا اعلان کیا، مصطفیٰ کمال
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے لیے کاغذی پیکج کا اعلان کیا اور پھر مڑ کر بھی نہیں دیکھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے مزید پڑھیں
وفاق کا کراچی پیکج پر ایک اور کمیٹی بنانے کا فیصلہ
کراچی: شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایم کیوایم اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائےگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک مزید پڑھیں
کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی، 13 مسافر جاں بحق
کراچی: نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 13 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد سے کراچی آنے والی مسافر وین میں نوری آباد کے نزدیک اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جھلس کر جاں بحق مزید پڑھیں
لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں کی سزا کالعدم قرار
سندھ ہائیکورٹ نے لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے لیاری گینگ وار کے دو کارندوں کی عمرقید کی سزاکیخلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے گینگ وار کے نعمان عرف نان اور کامران عرف بابا کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ انسداددہشتگردی عدالت نے مزید پڑھیں
انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کو مکمل فعال بنانے کا حکم
وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کو مکمل فعال بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشدنے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کا دورہ کیا اور کورونا وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی۔ وزیر صحت پنجاب کو طبی سہولتوں سےمتعلق آگاہ کیاگیا، اس موقع پر وزیر صحت نے انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں