کسٹمز حکام کی کارروائی ،17 ہزار کلو بھارتی مصنوعی زیورات برآمد

کراچی: ضلع مٹیاری سعید آباد میں کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 17 ہزار کلو بھارتی مصنوعی زیورات برآمد کرلیے۔ ضلع مٹیاری کےعلاقے سعید آباد میں کسٹمز حکام کارروائی کی بڑی کارروائی ، بھارت سے  اسمگل شدہ 17 ہزار کلو بھارتی مصنوعی زیورات برآمد کرلیے، مصنوعی زیورات کی مالیت 2 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے۔ مزید پڑھیں

‘وزیراعظم نےبھارت کو مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کی جانب بڑھنےکا مشور دیا’

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نےبھارت کو مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کی جانب بڑھنےکا مشور دیا۔ وزیراعظم کے یواین جنرل اسمبلی اجلاس پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نےعالمی برادری پر زور دیا کہ مسئلہ کشمیرکوسلامتی کونسل کی قراردادوں کی مزید پڑھیں

شیخ رشید کے نوازشریف سے 10 سوال

وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے 10 سوالات کردیے. لاہور میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے 10 سوالات پوچھتے ہوئے کہا کہ لندن سے نیب پرپتھراؤکی منصوبہ بندی کتنے دنوں میں ہوئی؟ دشمن ملک کےسربراہ مودی کو باہر سے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی رہنما لیزامہدی پرکورونا لاشیں دلوانے کےعوض رقم وصولی کا الزام،شوکاز جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کی لیزامہدی کو کورونا لاشیں اسپتال سے دلوانے کے بدلے رقم وصول کرنے کے الزام میں شوز کاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ان پر غلط عہدے کا استعمال اور متعدد شکایات بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری شعبہ اطلاعات پر کورونا لاشیں اسپتال سے دلوانے کے عوض مزید پڑھیں

ن لیگی خاتون ایم این اے کے گھر کے باہر طلال چوہدری پر مبینہ حملہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر  فیصل آباد میں مبینہ حملہ میں زخمی ہوگئے، واقعہ  خاتون رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر پیش آیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق طلال چوہدری پر تشدد کے بعد کی وڈیو منظر عام پر آگئی ، جس میں طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کو سیاست کی نذر کردیا گیا ہے، سعیدہ خاتون

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ بلدیہ کے اہم ملزم فیکٹری مالک کو معصوم قرار دے کے انصاف کا تمسخر اڑایا گیا ہے۔ سانحہ بلدیہ کو سیاست کی نذر کردیا گیا ہے۔ کارگاہوں میں ناقص انتظامات کی بنا پر مزدورں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہے۔ ان خیالات کا اظہار علی انٹرپرائیز فیکٹری فائر افیکٹیز مزید پڑھیں

طلال چودھری خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنے گئے تھے،شہباز گل  

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے  ن لیگ کے رہنما طلال چودھری پر الزام لگاتے ہوئے  کہا کہ  طلال تنظیم سازی کے لیے نہیں، خاتون کو ہراساں کرنے گئے تھے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدرے پر  فیصل آباد میں مبینہ حملہ پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

دواؤں  میں جو قیمت بڑھائی وہ زیادہ نہیں ہے،صوبائی وزیرصحت پنجاب

چکوال:صوبائی وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہ دواؤں کی قیمتوں میں 2003 کے بعد کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ابھی جو قیمت بڑھائی گئی وہ زیادہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسمین راشد نے  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال چکوال کا دورہ کیا، اس موقع پر  صوبائی وزیرہائیرایجوکیشن یاسرہمایوں بھی ساتھ تھے،صوبائی وزیرصحت نے مزید پڑھیں

حکومت انتقامی سیاست کو فروغ دے رہی ہے ،عبدالجبار خان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت انتقامی سیاست کو فروغ دے رہی ہے ، سیاسی قائدین پر جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، ان کی کردار کشی کی جارہی ہے جس سے سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے جو ملک و قوم کیلیے کسی طورپر بھی مزید پڑھیں

درگاہ شہباز قلندر پر زائرین کو بغیر ماسک داخلے کی ہرگز اجازت نہیں

کوٹری(پ ر)صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کھولنے کے بعد کوروناوائرس سے بچاؤ کیلیے ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلیے ڈپٹی کمشنر جامشورو کی صدارت میں اہم اجلاس کوٹری ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف سندھ، ایڈمنسٹریٹر اوقاف سہون ،ڈائریکٹر عبداللہ شاہ، انسیٹیٹوٹ ایس ایس پی مزید پڑھیں